جون 11, 2021 اہم خبریں, جرائم و حادثات, شہید بینظر آباد
نوشہرو فیروز (رپورٹ: محمدعلی ملک) محراب پور میں مسلح افراد کی شہر کے وسط میں واقع یوٹیلیٹی اسٹور پر ڈکیتی کی واردات، تفصیلات کے مطابق محراب پور میں مسلح افراد کی شہر کے وسط میں واقع یوٹیلیٹی اسٹور سے ڈکیتی کی واردات۔مسلح افراد یوٹیلیٹی اسٹور سے دو دن کا کیش …
مزید پڑھیں جون 11, 2021 اہم خبریں, جرائم و حادثات, شہید بینظر آباد
نوشہرو فیروز (رپورٹ: محمدعلی ملک) نوشہرو فیروز کے قریب قومی شاہراہ دھيرن کے پاس بھريا روڈ سے سيہون جانے والی بارات کی ڈاٹسن کا ٹائر برسٹ ہونے کی وجہ سے الٹ گئی۔ تفصیلات کے مطابق نوشہرو فیروز کے قریب قومی شاہراہ دھيرن کے پاس بھريا روڈ سے سيہون جانے والی …
مزید پڑھیں جون 11, 2021 اہم خبریں, جرائم و حادثات, شہید بینظر آباد
نوشہرو فیروز (رپورٹ: امداداللہ ملک) مٹھیانی کے قریب ہوٹل پر بیٹھے باپ بیٹے پر مخالفین کا حملہ، فائرنگ، ایک نوجوان جاںبحق، باپ زخمی ہوگیا، ملزمان فرار ہوگئے، تفصیلات کے مطابق مٹھیانی پولیس کے مطابق مٹھیانی تھانہ کی حدود میں باندھی اسٹاپ پر باپ بیٹا ہوٹل پر بیٹھے تھے کہ ان …
مزید پڑھیں جون 9, 2021 اہم خبریں, جرائم و حادثات, شہید بینظر آباد
نوشہرو فیروز (رپورٹ: محمدعلی ملک) قومی شاہراہ پر تیز رفتار وین الٹ گئی تفصیلات کے مطابق نوشہرو فیروز کے شہر بھریا سٹی کے قریب قومی شاہراہ دالی اسٹاپ پر مسافر وین الٹ گئی۔ جس کے نتیجے میں 6 مسافر زخمی۔ زخمیوں کو طبی امداد کے لیے قریبی ہسپتال بھریا منتقل …
مزید پڑھیں جون 7, 2021 اہم خبریں, جرائم و حادثات, ہزارہ
اپر کوہستان (رپورٹ: عتیق سلیمانی) اپر کوہستان کے علاقہ پانی باہ کے مقام پر مسافر گاڑی دریائے سندھ میں گر گئی، جس میں 14 افراد لاپتہ ہوگئے، جبکہ ایک خاتون کی لاش مل گئی۔ تفصیلات کے مطابق کوہستان میں اپر کوہستان کے علاقے پانی باہ کے مقام پر مسافر گاڑی …
مزید پڑھیں جون 7, 2021 اہم خبریں, جرائم و حادثات, شہید بینظر آباد
محراب پور (رپورٹ: محمد علی ملک) محراب ٹو ہالانی لنک روڈ پر بھلانی کے قریب کار کی موٹر سائیکل کو زوردار ٹکر جس کے نتیجے میں ایک شخص جانبحق ایک زخمی، جانبحق شخص کی شناخت شاہد ملک ولد عبدالستار ملک کے نام سے ہوئی اور زخمی دانش ولد جان محمد …
مزید پڑھیں جون 7, 2021 اہم خبریں, جرائم و حادثات, حیدرآباد
میہڑ (رپورٹ: عبدالرحمان قمبرانی) میہڑ کے قریب گاؤں چہٹو میروانی کا رہائشی 32 سالہ منٹھار ولد غلام عباس چانڈیو کے گاؤں چہٹو میروانی کے باہر درخت پر لٹکی لاش برآمد۔ واقعے کی اطلاع ملنے کے باوجود فرید آباد پولیس 3 گھنٹے گزرنے کے بعد جاۓ وقوقہ پر پہنچی، نوجوان کے …
مزید پڑھیں جون 7, 2021 اہم خبریں, جرائم و حادثات, سکھر
سکھر/ گھوٹکی (بیورو رپورٹ) ملت ایکسپریس اور سرسید ایکسپریس میں تصادم جس کے نتیجے میں 30 سے زائد افراد جاں بحق جبکہ 50 افراد زخمی۔ ملت ایکسپریس کراچی سے سرگودھا اور سرسید ایکسپریس لاہور سے کراچی جارہی تھی۔ پاک فوج، رینجرز، ریسکیو پولیس اور ضلعی انتظامیہ امدادی کارروائیوں میں مصروف …
مزید پڑھیں جون 6, 2021 اہم خبریں, جرائم و حادثات, ہزارہ
مانسہرہ (رپورٹ: عتیق سلیمانی) مانسہرہ میں لساں نواب روڈ گوجرہ پل کے قریب مسافر گاڑی دریائے سرن میں گرنے سے 7 افراد جاں بحق ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق مانسہرہ کے علاقے لساں نواب روڈ گوجرہ پل کے قریب ایک مسافر گاڑی دریائے سرن ندی میں جاگری جس کے نتیجے میں …
مزید پڑھیں جون 5, 2021 اہم خبریں, جرائم و حادثات, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کراچی تھانہ شاہ لطیف ضلع ملیر کی حدود خلدآباد مین نیشنل ہائی وے ایبٹ لیبارٹری کے قریب سروس روڈ پر ایک بار پھر قبضہ مافیا سرگرم ہوگیا۔ جس پر سندھ ہائی کورٹ کے پٹیشنر عبدالواحد خان کی جانب سے ڈپٹی کمشنر ملیر سمیت تمام اداروں کو …
مزید پڑھیں