جون 12, 2021 اہم خبریں, جرائم و حادثات, شہید بینظر آباد
نوشہرو فیروز (رپورٹ: محمدعلی ملک) مورو سے کوہ مری گھومنے جانے والے مورو کے دو نوجوان اور ڈراٸیور حادثے کا شکار، تفصیلات کے مطابق مورو سے کوہ مری گھومنے کے لیے جانے والے دو نوجوان حمزہ میمن اور عاقب ميمن سميت ڈرائيور جانبحق ہوگیا۔ جس کی اطلاع ملتے ہی گھر …
مزید پڑھیں جون 11, 2021 اہم خبریں, جرائم و حادثات, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) سندھ ہائیکورٹ نے فیروز آباد میں گھریلو ملازمہ کو مبینہ زیادتی کے بعد قتل کرنے سے متعلق مقتولہ فضا کے والد کی درخواست پر تفتیشی افسر، ایس ایچ او فیروز آباد اور دیگر کو نوٹس جاری کردیے۔ جسٹس یوسف علی سعید اور جسٹس عدنان اقبال چوہدری …
مزید پڑھیں جون 11, 2021 اہم خبریں, بلوچستان, جرائم و حادثات
خضدار (رپورٹ: حمیر قاضی) بلوچستان کے ضلع خضدارمیں وڈھ سے شہزاد کوٹ جاتے ہوئے بدوک پہاڑی پکنک پوائنٹ کے قریب مسافرکوچ گہری کھائی میں گرگئی جس کے نتیجے میں 20 افراد جاں بحق ہوگئے۔ حادثے میں متعد افرا د زخمی ہوئے، زخمیوں میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں۔ لاشوں …
مزید پڑھیں جون 11, 2021 اہم خبریں, جرائم و حادثات, مالاکنڈ
چترال (رپورٹ: گل حماد فاروقی) وادی مڈگلشٹ میں تقریبا ً پانچ سو لوگوں نے بال پنچ میں زرام خان اور روزی خان کے گھر پر دھاوا بول دیا۔ ذرام خان کے مطابق یہ لوگ مسلح تھے اور بغیر کسی پیشگی اطلاع کے ہمارے گھروں پر حملہ آور ہوئے۔ ان کے …
مزید پڑھیں جون 11, 2021 اہم خبریں, جرائم و حادثات, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) جمعیت علماء اسلام ضلع ملیر کی مجلس عاملہ نے مشترکہ بیان میں کہا ہے کہ گزشتہ دو دن پہلے جے یو آئی ضلع ملیر کے میڈیا کوآرڈینیٹر عبدالواحد خان اور انکی فیملی ممبرز پر قاتلانہ حملہ میں لاٹھیوں اور لوہے کے راڈو سے حملے کی شدید …
مزید پڑھیں جون 11, 2021 اہم خبریں, جرائم و حادثات, شہید بینظر آباد
نوشہرو فیروز (رپورٹ: محمدعلی ملک) نوشہرو فیروز پولیس کا ضلع بھر میں منشیات فروش ملزمان اور جرائیم پیشہ افراد کے خلاف کاروائیوں کا سلسلہ جاری۔ ایس ایس پی نوشہرو فیروز الطاف حسین لغاری کی خصوصی ہدایات کے پیش نظر مورو پولیس نے دوران گشت مخفی اطلاع پہ کاروائی کرکے، منشیات فروش …
مزید پڑھیں جون 11, 2021 اہم خبریں, جرائم و حادثات, شہید بینظر آباد
نوشہرو فیروز (رپورٹ: محمدعلی ملک) محراب پور میں مسلح افراد کی شہر کے وسط میں واقع یوٹیلیٹی اسٹور پر ڈکیتی کی واردات، تفصیلات کے مطابق محراب پور میں مسلح افراد کی شہر کے وسط میں واقع یوٹیلیٹی اسٹور سے ڈکیتی کی واردات۔مسلح افراد یوٹیلیٹی اسٹور سے دو دن کا کیش …
مزید پڑھیں جون 11, 2021 اہم خبریں, جرائم و حادثات, شہید بینظر آباد
نوشہرو فیروز (رپورٹ: محمدعلی ملک) نوشہرو فیروز کے قریب قومی شاہراہ دھيرن کے پاس بھريا روڈ سے سيہون جانے والی بارات کی ڈاٹسن کا ٹائر برسٹ ہونے کی وجہ سے الٹ گئی۔ تفصیلات کے مطابق نوشہرو فیروز کے قریب قومی شاہراہ دھيرن کے پاس بھريا روڈ سے سيہون جانے والی …
مزید پڑھیں جون 11, 2021 اہم خبریں, جرائم و حادثات, شہید بینظر آباد
نوشہرو فیروز (رپورٹ: امداداللہ ملک) مٹھیانی کے قریب ہوٹل پر بیٹھے باپ بیٹے پر مخالفین کا حملہ، فائرنگ، ایک نوجوان جاںبحق، باپ زخمی ہوگیا، ملزمان فرار ہوگئے، تفصیلات کے مطابق مٹھیانی پولیس کے مطابق مٹھیانی تھانہ کی حدود میں باندھی اسٹاپ پر باپ بیٹا ہوٹل پر بیٹھے تھے کہ ان …
مزید پڑھیں جون 9, 2021 اہم خبریں, جرائم و حادثات, شہید بینظر آباد
نوشہرو فیروز (رپورٹ: محمدعلی ملک) قومی شاہراہ پر تیز رفتار وین الٹ گئی تفصیلات کے مطابق نوشہرو فیروز کے شہر بھریا سٹی کے قریب قومی شاہراہ دالی اسٹاپ پر مسافر وین الٹ گئی۔ جس کے نتیجے میں 6 مسافر زخمی۔ زخمیوں کو طبی امداد کے لیے قریبی ہسپتال بھریا منتقل …
مزید پڑھیں