جون 7, 2021 اہم خبریں, جرائم و حادثات, ہزارہ
اپر کوہستان (رپورٹ: عتیق سلیمانی) اپر کوہستان کے علاقہ پانی باہ کے مقام پر مسافر گاڑی دریائے سندھ میں گر گئی، جس میں 14 افراد لاپتہ ہوگئے، جبکہ ایک خاتون کی لاش مل گئی۔ تفصیلات کے مطابق کوہستان میں اپر کوہستان کے علاقے پانی باہ کے مقام پر مسافر گاڑی …
مزید پڑھیں جون 7, 2021 اہم خبریں, جرائم و حادثات, شہید بینظر آباد
محراب پور (رپورٹ: محمد علی ملک) محراب ٹو ہالانی لنک روڈ پر بھلانی کے قریب کار کی موٹر سائیکل کو زوردار ٹکر جس کے نتیجے میں ایک شخص جانبحق ایک زخمی، جانبحق شخص کی شناخت شاہد ملک ولد عبدالستار ملک کے نام سے ہوئی اور زخمی دانش ولد جان محمد …
مزید پڑھیں جون 7, 2021 اہم خبریں, جرائم و حادثات, حیدرآباد
میہڑ (رپورٹ: عبدالرحمان قمبرانی) میہڑ کے قریب گاؤں چہٹو میروانی کا رہائشی 32 سالہ منٹھار ولد غلام عباس چانڈیو کے گاؤں چہٹو میروانی کے باہر درخت پر لٹکی لاش برآمد۔ واقعے کی اطلاع ملنے کے باوجود فرید آباد پولیس 3 گھنٹے گزرنے کے بعد جاۓ وقوقہ پر پہنچی، نوجوان کے …
مزید پڑھیں جون 7, 2021 اہم خبریں, جرائم و حادثات, سکھر
سکھر/ گھوٹکی (بیورو رپورٹ) ملت ایکسپریس اور سرسید ایکسپریس میں تصادم جس کے نتیجے میں 30 سے زائد افراد جاں بحق جبکہ 50 افراد زخمی۔ ملت ایکسپریس کراچی سے سرگودھا اور سرسید ایکسپریس لاہور سے کراچی جارہی تھی۔ پاک فوج، رینجرز، ریسکیو پولیس اور ضلعی انتظامیہ امدادی کارروائیوں میں مصروف …
مزید پڑھیں جون 6, 2021 اہم خبریں, جرائم و حادثات, ہزارہ
مانسہرہ (رپورٹ: عتیق سلیمانی) مانسہرہ میں لساں نواب روڈ گوجرہ پل کے قریب مسافر گاڑی دریائے سرن میں گرنے سے 7 افراد جاں بحق ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق مانسہرہ کے علاقے لساں نواب روڈ گوجرہ پل کے قریب ایک مسافر گاڑی دریائے سرن ندی میں جاگری جس کے نتیجے میں …
مزید پڑھیں جون 5, 2021 اہم خبریں, جرائم و حادثات, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کراچی تھانہ شاہ لطیف ضلع ملیر کی حدود خلدآباد مین نیشنل ہائی وے ایبٹ لیبارٹری کے قریب سروس روڈ پر ایک بار پھر قبضہ مافیا سرگرم ہوگیا۔ جس پر سندھ ہائی کورٹ کے پٹیشنر عبدالواحد خان کی جانب سے ڈپٹی کمشنر ملیر سمیت تمام اداروں کو …
مزید پڑھیں جون 5, 2021 اہم خبریں, جرائم و حادثات, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص کے حیدرآباد روڈ پر واقع شاپنگ سینٹر کی حسن آئسکریم کولڈ کارنر کی دکان پر لگے ہوئے خفیہ کیمرے سے آئسکریم اور تھنڈے مشروبات پینے کے لیئے آنے والی فیملیز کی خفیہ وڈیو بنانے کی خبر اور وڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے …
مزید پڑھیں جون 4, 2021 اہم خبریں, جرائم و حادثات, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص سے ایک اور افسوس ناک خبر گٹکا مین پڑی کھانے کے بعد تین بچوں کا مزدور باپ منہ کے کینسر میں مبتلا ہوکر مرگ بستر پر پہنچ گیا، میرپورخاص کے قریب گاؤں محمد علی لاشاری کا رہائشی 37 سالہ غلام رسول لاشاری بلوچ منہ …
مزید پڑھیں جون 3, 2021 اہم خبریں, جرائم و حادثات, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص شہر میں قاٸم تین شراب خانے حکومتی و ضلعی اور مقامی ایکساٸیز افسران کی کورونا ایس او پیز کے تحت پابندی شام چھ بجے شراب خانہ بند کرنے کی ہدایات کو مکمل نظر انداز اور خاطر میں نہ لاتے ہوٸے آٹھ سے نو بجے …
مزید پڑھیں مئی 31, 2021 اہم خبریں, جرائم و حادثات, لاہور
لاہور (بیورو رپورٹ) لاہور کے علاقے چوہنگ میں خاتون سے اجتماعی میں ملوث نامزد ملزم جہانگیر جٹ ریکارڈ یافتہ نکلا۔ تفصیلات کے مطابق لاہور کے علاقے چوہنگ میں خاتون سے 7 افراد کی اجتماعی زیادتی کیس میں اہم پیشرفت ہوئی ہے۔ مقدمے میں نامزد ملزم جہانگیر جٹ ریکارڈ یافتہ ملزم …
مزید پڑھیں