تازہ ترین
Home / اہم خبریں / میہڑ بلاول کالونی کے رہائشی محمد داؤد خاصخیلی کو رقم کی واپسی کا مطالبہ کرنے پر جان سے مارنے کی دھمکیاں

میہڑ بلاول کالونی کے رہائشی محمد داؤد خاصخیلی کو رقم کی واپسی کا مطالبہ کرنے پر جان سے مارنے کی دھمکیاں

میہڑ (رپورٹ: عبدالرحمان قمبرانی) میہڑ بلاول کالونی کے رہائشی محمد داؤد خاصخیلی نے نیشنل پریس کلب میہڑ پہنچ کر احتجاج کرتے ہوئے کہا کہ محمد صالح منگی میرے 30 لاکھ روپے واپس نہیں کر رہا پانی رقم کا مطالبہ کرنے پر وہ جان سے مارنے کی دھمکیاں دے رہا ہے اس نے کہا بااثر افراد کے ہمراہ میرے اوپر جھوٹے کیس درج کروا رہا ہے، مجھے اور میری فیملی کو کچھ ہوا تو ذمہ دار محمد صالح منگی ہوگا، محمد داؤد خاصخیلی نے اعلی حکام سے مطالبہ کیا ہے کہ اس واقعہ کا نوٹس لے کر مجھ کو میرا حق دلایا جائے دوسری طرف غریب قومی تحریک پاکستان کے قائد گلزار احمد تہیم نے کہا محمد داؤد خاصخیلی سے ظلم کیا گیا ہے حق مانگنے پر جان سے مارنے کی دھمکیاں دی جا رہی ہیں جس کی مذمت کرتے ہیں انہوں نے کہا کہ ہماری پوری تنظیم محمد داؤد خاصخیلی کے ساتھ ہے انہوں نے کہا کہ اگر محمد داؤد خاصخیلی کے ساتھ انصاف نہیں ہوا تو پورے پاکستان میں انصاف کے حصول کے لئے تحریک چلائی جائیگی۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

پاکستان شیئرز مارکیٹ اپ ڈیٹ کرکٹ ٹیم کے ٹرائلز، 100 سے زائد نوجوان کرکٹرز کی شرکت

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) پاکستان شیئرز مارکیٹ اپ ڈیٹ کے زیر اہتمام نئی کرکٹ ٹیم …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے