تازہ ترین
Home / اہم خبریں / میرپورخاص میں ہندو بیوپاری ڈاکٹر سے نقدی اور سونا چھیننے والے ملزمان گرفتار، چھینا گیا مسروقہ سامان برآمد

میرپورخاص میں ہندو بیوپاری ڈاکٹر سے نقدی اور سونا چھیننے والے ملزمان گرفتار، چھینا گیا مسروقہ سامان برآمد

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ایس ایس پی میرپورخاص فیصل بشیر میمن کی جانب جھڈو میں ایک ہفتہ قبل ہندو ییوپاری ڈاکٹر اودھومل سے نقدی اور کچھ سونا چھیننے والے کیس میں بنائی گئی خصوصی پولیس ٹیم انچارج سی آئی آے پولیس عنایت زرداری، غلام حسین سدھایو، دانش بھٹی، ڈی ایس پی جھڈو، ایس ایچ او جھڈو کی کاروائی جھڈو اور بدین سے واقعیہ میں ملوث جمعون عرف کارو لباری، حمیر لباری اللہ ڈنو ملاح گرفتار، جبکپ خیرو ملاح فرار ہوگیا، ملزمان گرفتار سے چھینی گئی نقدی اور سونا بر آمد کرلیا گیا۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

سندھ میں کھیلوں کے فروغ کے لیے نئی اسپورٹس پالیسی 2026ء نافذ، ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام کا اعلان

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) سندھ حکومت نے کھیلوں کے فروغ اور کھلاڑیوں کی سرپرستی کے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے