تازہ ترین
Home / جرائم و حادثات (page 227)

جرائم و حادثات

دس سالوں کے دوران خود کش حملوں میں پانچ ہزار پانچ سو ایک افراد جاں بحق ہوئے

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) خیبر پختونخوا سمیت ملک بھر میں دس سالوں کے دوران خود کش حملوں میں پانچ ہزار پانچ سو ایک افراد جاں بحق ہوئے جبکہ بارہ ہزار نو سو اکیس زخمی ہوئے۔ سال 2009 سے سال 2018 مختلف علاقوں میں 382 خودکش حملے ہوئے۔ سال …

مزید پڑھیں

کراچی میں زمان ٹاٶن پولیس کی کارواٸی بدنامِ زمانہ 2 منشیات فروش گرفتار

کراچی (رپورٹ: زوہیب عتیق / کامل حسین) کراچی میں زمان ٹاٶن پولیس کی کارواٸی بدنامِ زمانہ 2 منشیات فروش گرفتار زہریلا کاروبار کرنے والے عناصر ایس ایچ او زمان ٹاؤن انظار عالم کے شکنجے میں ملزمان کے قبضے میں سے 1320 گرام اعلی کوالٹی کی چرس و نقدی برآمد۔ ملزمان …

مزید پڑھیں

دہشت گردی کے واقعات دس ارب روپے سے زائد کے نقصانات

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) دہشت گردی کے واقعات کے باعث خیبر پختونخوا کی معیشت کو مجموعی طور پر دس ارب روپے سے زائد کے نقصانات ہوئے ہیں۔ دہشت گردی نے خیبر پختونخوا کی معیشت کو بری طرح متاثر کیا تھا۔سرکاری املاک کے ساتھ غیر سرکاری املاک کو بھی …

مزید پڑھیں

جعلی کاسمیٹکس اشیاء کا کاروبار عروج پر

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) ڈیرہ اسماعیل خان میں غیر قانونی اور غیر معیاری مقامی سطح پر تیار کاسمیٹکس اشیاء کا کاروبار عروج پر پہنچ گیا ہے۔ متعلقہ اداروں کے حکام کی جانب سے لاپرواہی کے باعث ڈیرہ اسماعیل خان شہر کے مختلف بازاروں میں ان غیر معیاری اور …

مزید پڑھیں

غیر معیاری ڈیزل اور پیٹرول کی خرید و فروخت کا سلسلہ بدستور جاری

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) ڈیرہ اسماعیل خان بھر میں غیر قانونی پیٹرول پمپوں اور آئل ایجنسیوں کے ساتھ شہر کے مختلف مقامات پر غیر معیاری ڈیزل اور پیٹرول کی خرید و فروخت کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔ غیر معیاری تیل ڈالنے کے باعث متعدد رکشے اور دیگر گاڑیاں …

مزید پڑھیں

ایم کیو ایم کے سابق رکن اسمبلی کو غیر ملکی نمبرز سے دھمکی آمیز کالز موصول

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) ایم کیو ایم کے سابق رکن اسمبلی کو غیر ملکی نمبرز سے دھمکی آمیز کالز موصول۔ کامران اختر نے اس سلسلے میں وزیر اعلی سندھ، آئی جی اور چیف سیکرٹری کو خط لکھ کر سیکیورٹی مانگ لی۔ متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے سابق رکن سندھ اسمبلی …

مزید پڑھیں

کراچی میں گلبہار پولیس کی کارواٸی غیر قانونی واٹر ہاٸڈرنٹ چلانے والا ملزم گرفتار

کراچی (رپورٹ: زوہیب عتیق / کامل حسین) کراچی میں گلبہار پولیس کی کارواٸی غیر قانونی واٹر ہاٸڈرنٹ چلانے والے عناصروں کا ہوا گھیرا تنگ۔ غیر قانونی واٹر ہاٸڈرنٹ چلانے والے عناصر ایس ایچ او گلبہار ہدایت حسین کے شکنجے میں ملزم گرفتار ٹینکر پولیس کی تحویل میں ملزم کے خلاف …

مزید پڑھیں

گجرات میں معصوم بچے کی قاتل کوئی اور نہیں بچے کی ممانی نکلی، قاتلہ نے اعتراف جرم کرلیا

گجرات (رپورٹ: مرزا عادل رحمان) معصوم بچے کی قاتل کوئی اور نہیں بچے کی ممانی نکلی، قاتلہ نے اعتراف جرم کرلیا۔ گجرات حسد کی آگ نے دو ہنستے بستے گھروں کو اجاڑ دیا۔ درندہ صفت ممانی ہی نھنے بچے کی قاتل نکلی ممانی نے بچے کا گلہ دبا کر قتل …

مزید پڑھیں

بیٹی کے اغوا کا مقدمہ باپ کی فریاد پر ڈگری تھانے میں درج

ڈگری (رپورٹ: فرحان منہاج) بیٹی کے اغواہ کا مقدمہ باپ کی فریاد پر ڈگری تھانے میں درج تفصیلات کے مطابق ڈگری تھانے میں تحصیل میرپورخاص کے گاؤں بخش علی لغاری کے رہائشی رستم ولد فقیر احمد بھیر نے درخواست جمع کروائی جس میں موقف اختیار کیا کہ میں اپنی بیوی …

مزید پڑھیں