جنوری 13, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص پولیس نے روپوش ملزم سمیت سات ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق پہلی کاروائی ایس ایس پی میرپورخاص کی خصوصی ٹیم نے تھانہ مہران کی حدود کرسچن کالونی میں کی۔ ٹیم نے گٹکا فیکٹری پر چھاپہ مارکر ملزمان فیضان کلر، سجاد لُنڈ، سلمان …
مزید پڑھیں جنوری 13, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, راولپنڈی
راولپنڈی (بیورو رپورٹ) راولپنڈی میں حساس اداروں کو نشانہ بنانے کی منصوبہ بندی کرنے والے 2 دہشت گرد گرفتار۔ محکمہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی) نے حساس اداروں کو نشانہ بنانے کی منصوبہ بندی کرنے والے 2 دہشت گردوں کو گرفتار کرکے اسلحہ و بارود برآمد کرلیا۔ کاؤنٹر ٹیررازم …
مزید پڑھیں جنوری 13, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, شہید بینظر آباد
ٹنڈو آدم (رپورٹ: رضوان احمد غوری) جوہر آباد انڈر پاس کا عوامی مطالبہ زور پکڑ گیا۔ فوری مسئلہ حل نہ ہوا تو ریلوے ٹریک پر احتجاج کیا جائے گا عوامی حلقے منتخب نمائندے انتخابات سے قبل بڑے بڑے وعدے کرتے دیکھائی دیتے ہیں لیکن منتخب ہونے کے بعد اختیارات نہ …
مزید پڑھیں جنوری 12, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) تھرپارکر میں قحط سالی کی شدت خطرناک حد تک بڑھ گئی بارشیں نہ ہونے کی وجہ سے انسان، جانور اور پرندے شدید متاثر حلال اور پالتو جانور بھوک کے وجہ سے مردہ جانوروں کو نوچ کر کھانے لگے۔ تھرپارکر ضلع کی سات تحصیلوں کلوئی، مٹھی، …
مزید پڑھیں جنوری 12, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, میرپورخاص
ڈگری (رپورٹ: محمد عرفان راجپوت) تعلقہ ڈگری کی نواحی دیہہ 185 میں اینٹوں کے بھٹے پر کام کرنے والے مزدور کی مبینہ خودکشی۔ تفصیلات کے مطابق دیہہ 185 میں اینٹوں کے بھٹے پر کام کرنے والے مزدور پارو ولد منوہر کولہی نے مبینہ گھریلو پریشانیوں کے سبب گلے میں پھندہ …
مزید پڑھیں جنوری 11, 2019 اہم خبریں, پشاور, جرائم و حادثات
پشاور (رپورٹ: جنید وزیر) سانحہ آرمی پبلک اسکول کی تحقیقات کیلئے قائم کمیشن کے سربراہ جسٹس ابراہیم خان نے اس وقت کے کور کمانڈر پشاور ہدایت الرحمان سمیت 5 اہم عسکری افسران کو بیانات ریکارڈ کرنے کیلئے طلب کرلیا کمیشن نے اُس وقت کے آئی جی پولیس ناصر خان دورانی، …
مزید پڑھیں جنوری 11, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص وکلاء کے احتجاج کے بعد سیٹلائٹ ٹاؤن تھانے میں وکیل لیاقت علی سھتو کی مدعیت میں ان پر حملہ آور ہونے والے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج۔ مقدمہ 5 افراد پر درج مقدمے میں دہشتگردی، اغوا، جان سے مارنے دھمکیاں دینے سمیت دیگر دفعات …
مزید پڑھیں جنوری 11, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, ڈیرہ اسماعیل خان
ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) چینی کی سپلائی جزوی طور پر بند ہونے کے باعث شہر میں فی کلو قیمت میں آٹھ روپے کا اضافہ ہوگیا ہے جبکہ پرچون چینی 62 روپے فی کلو فروخت جارہی ہے۔ ٹیکسز کے معاملے پر شوگر ملز مالکان اور حکومت کے درمیان اختلافات …
مزید پڑھیں جنوری 11, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, کراچی
کراچی (رپورٹ: زوہیب عتیق) کراچی میں سمن آباد پولیس کا منشیات مافیا کے خلاف گرینڈ آپریشن کے پی کے، سوات، کابل سے آپریٹ ہونے والا منشیات مافیا کا گینگ ایس ایچ او سمن آباد افتخار آراٸیں کے نشانے پر بدنام زمانہ 4 منشیات فروش گرفتار جنکے قبضے سے 6120 گرام …
مزید پڑھیں جنوری 11, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, کراچی
کراچی (رپورٹ: زوہیب عتیق / کامل حسین) کراچی میں کورنگی انڈسٹریل ایریا پولیس کی کارواٸی متعدد جراٸم کے وارداتوں میں ملوث عناصر سمیت منشیات فروش گرفتار۔ ملزمان کے قبضے سے غیر قانونی اسلحہ، چوری شدہ موٹرساٸیکل، اور اعلی کوالٹی کی چرس برآمد جب کہ ملزمان کے خلاف مقدمہ درج اور …
مزید پڑھیں