تازہ ترین
Home / اہم خبریں / کراچی میں گلبہار پولیس کی کارواٸی غیر قانونی واٹر ہاٸڈرنٹ چلانے والا ملزم گرفتار

کراچی میں گلبہار پولیس کی کارواٸی غیر قانونی واٹر ہاٸڈرنٹ چلانے والا ملزم گرفتار

کراچی (رپورٹ: زوہیب عتیق / کامل حسین) کراچی میں گلبہار پولیس کی کارواٸی غیر قانونی واٹر ہاٸڈرنٹ چلانے والے عناصروں کا ہوا گھیرا تنگ۔ غیر قانونی واٹر ہاٸڈرنٹ چلانے والے عناصر ایس ایچ او گلبہار ہدایت حسین کے شکنجے میں ملزم گرفتار ٹینکر پولیس کی تحویل میں ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر کے مزید تفتیش جاری۔ تفصیلات کے مطابق ایس ایس پی سینٹرل راؤ عارف اسلم کے سماج دشمن عناصروں کے خلاف سخت ترین احکامات۔ ایس ایچ او گلبہار ہدایت حسین نے غیر قانونی واٹر ہاٸڈرنٹ مافیا کا گیھرا تنگ کرنا شروع کر دیا۔ کامیاب کاروٸی کے دوران اہلکاروں نے ایس ایچ او گلبہار ہدایت حسین کی سر براہی میں غیر قانونی واٹر ہاٸڈرنٹ چلانے میں ملوث عناصر کو دھرلیا۔ ملزم عادل کے قبضے سے ٹینکر بر آمد۔ ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر کے مزید تفتیش کے داٸرے کار کو تیز کر دیا گیا۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

سیکریٹری کالجز ایجوکیشن سندھ ندیم میمن کا سرکاری کالجوں میں بائیومیٹرک حاضری لازمی قرار، غیر حاضر ملازمین کے خلاف سخت کارروائی کا حکم

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) سیکریٹری کالجز ایجوکیشن سندھ ندیم میمن کی زیرِ صدارت تدریسی و …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے