جنوری 8, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ایس ایس پی میرپورخاص پولیس عابد علی بلوچ کی ہدایات پر ٹریفک پولیس کی ریجنل ٹرانسپورٹ اتھارٹی کے ہمراہ مشترکہ کاروائی۔ ٹریفک پولیس سارجنٹ میرپورخاص دلشاد خاصخیلی نے بتایا کہ ٹریفک پولیس میرپوررخاص کی ریجنل ٹرانسپورٹ اتھارٹی کے ہمراہ ٹول پلازہ میرپورخاص پر مشترکہ کاروائی، …
مزید پڑھیں جنوری 8, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, قلات
خضدار (رپورٹ: شاہد عمران چشتی) خضدار تحصیل نال کے علاقہ سریج گریشہ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، فائرنگ کے نتیجے میں سردار زادہ عبدالحفیظ ساجدی جاں بحق۔ خضدار مقتول سردار حیات خان ساجدی کے چھوٹے بھائی تھے۔
مزید پڑھیں جنوری 8, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, کشیمر
کوٹلی/ آزاد کشمیر (بیورو رپورٹ) زندگی ہو تو اسباب بن ہی جاتے ہیں۔ کوٹلی سے تتہ پانی جانے والا ٹرک ساردہ پہاڑی سے موڑ کاٹتے ہوئے نیچے کی طرف لٹک گیا۔ ڈرائیور سمیت تمام افراد محفوظ طور پربچ نکلنے میں کامیاب رہے۔
مزید پڑھیں جنوری 8, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, مکران
پنجگور (رپورٹ: شاہد عمران چشتی) پنجگور چتکان مرکزی جامع مسجد روڈ اللہ اکبر چوک کے قریب بم دھماکہ دو ایف سی اہلکار سمیت 4 چار افراد زخمی۔تفصیلات کے مطابق پنجگور کے علاقے چتکان کے مرکزی جامع مسجد روڈ اللہ اکبر چوک کے قریب ریموٹ کنٹرول بم دھماکہ ہوا جس کے …
مزید پڑھیں جنوری 8, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, کوئٹہ
کوئٹہ (رپورٹ: شاہد عمران چشتی) کوئٹہ سریاب روڈ پر نامعلوم موٹر سائیکل سواروں کی ایگل اسکواڈ پر فائرنگ ایگل اسکواڈ کی جوابی فائرنگ سے دونوں ملزمان زخمی۔ ملزمان کو زخمی حالت میں گرفتار کر کے انکے قبضے سے ایک پسٹل برآمد کرلیا۔
مزید پڑھیں جنوری 8, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, شہید بینظر آباد, صحت
ٹنڈو آدم (نامہ نگار) تعلقہ ہسپتال ٹنڈو آدم کی الٹرا ساوُنڈ مشین 4 ماہ سے خراب ہے ہسپتال میں آنے والے مریضوں کو ڈاکٹر حضرات الٹراساوُنڈ کے لیئے شہر میں پرائیویٹ الٹراساوُنڈ کرنے والوں کے پاس ایڈریس بتا کر بھیجتے ہیں جہاں پرائیویٹ ایک مریض کا الٹرا ساوُنڈ 600 روپے …
مزید پڑھیں جنوری 7, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص کے علاقے جھڈو مین اسٹیشن روڈ پر واقع پیٹرول پمپ کے قریب لیاقت مارکیٹ میں امید راجپوت کی گرین گیس شاپ میں گیس کے دو سلنڈر پھٹنے اور آتشزدگی سے زبردست خوف و ہراس پھیل گیا۔ فائربریگیڈ اور شہریوں نے آگ پر کنٹرول پالیا …
مزید پڑھیں جنوری 7, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) شہری ہوشیار خبردار ٹریفک پولیس نے اہم فیصلہ کرلیا اب کسی بھی موٹر سائیکل سوار کو ہیلمٹ کے بغیر پیٹرول نہیں ملےگا۔ ڈی آئی جی ٹریفک جاوید علی مہر نے کمشنر کراچی کو مراسلہ لکھا ہے کہ موٹر سائیکل سے بڑھتے ہوۓ حادثات کی ایک اہم …
مزید پڑھیں جنوری 7, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, فیصل آباد
فیصل آباد (بیورو رپورٹ) کمالیہ میں بچوں کو اغوا کرکے فروخت کرنے والا گروہ گرفتار۔ تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ پولیس پولیس آفیسر ٹوبہ ٹیک سنگھ صادق علی ڈوگر کو مخبر نے اطلاع دی کہ کمالیہ میں بچوں کو اغوا کرنے والا گروہ سرگرم ہے، جس پر ڈی پی او نے …
مزید پڑھیں جنوری 7, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, ڈیرہ اسماعیل خان
ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) ڈیرہ اسماعیل خان میں مضر صحت اور ملاوٹ شدہ دودھ ، دہی کی فروخت کا سلسلہ جاری، ڈیال روڈ کے رہائشی میاں بیوں اور بچوں سمیت پانچ افراد مضر دودھ استعمال کرنے سے تشویشناک حالت میں ہسپتال پہنچ گئے۔ ڈیرہ اسماعیل خان شہر میں …
مزید پڑھیں