تازہ ترین
Home / اہم خبریں / ایم کیو ایم کے سابق رکن اسمبلی کو غیر ملکی نمبرز سے دھمکی آمیز کالز موصول

ایم کیو ایم کے سابق رکن اسمبلی کو غیر ملکی نمبرز سے دھمکی آمیز کالز موصول

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) ایم کیو ایم کے سابق رکن اسمبلی کو غیر ملکی نمبرز سے دھمکی آمیز کالز موصول۔ کامران اختر نے اس سلسلے میں وزیر اعلی سندھ، آئی جی اور چیف سیکرٹری کو خط لکھ کر سیکیورٹی مانگ لی۔ متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے سابق رکن سندھ اسمبلی کامران اختر کو غیر ملکی نمبروں سے دھمکی آمیز کال موصول ہوئی ہیں۔ کامران اختر نے اس سلسلے میں وزیر اعلی سندھ، آئی جی اور چیف سیکرٹری کو خط لکھ کر سیکیورٹی مانگ لی ہے۔ سابق رکن سندھ اسمبلی کامران اختر نے کہا کہ انہیں غیرملکی نمبرز سے دھمکی دی جارہی ہے، لہذا سیکیورٹی فراہم کی جائے۔

 

About admin

یہ بھی پڑھیں

سیکریٹری کالجز ایجوکیشن سندھ ندیم میمن کا سرکاری کالجوں میں بائیومیٹرک حاضری لازمی قرار، غیر حاضر ملازمین کے خلاف سخت کارروائی کا حکم

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) سیکریٹری کالجز ایجوکیشن سندھ ندیم میمن کی زیرِ صدارت تدریسی و …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے