Home / اہم خبریں / دہشت گردی کے واقعات دس ارب روپے سے زائد کے نقصانات

دہشت گردی کے واقعات دس ارب روپے سے زائد کے نقصانات

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) دہشت گردی کے واقعات کے باعث خیبر پختونخوا کی معیشت کو مجموعی طور پر دس ارب روپے سے زائد کے نقصانات ہوئے ہیں۔ دہشت گردی نے خیبر پختونخوا کی معیشت کو بری طرح متاثر کیا تھا۔سرکاری املاک کے ساتھ غیر سرکاری املاک کو بھی بری طرح نقصان پہنچا ہے۔ حکومت کی جانب سے شہداء پیکچ کے تحت متاثرین کو معاوضہ جات کی ادائیگی کی جبکہ خود کش حملوں میں شہید ہونے والے سرکاری اہلکاروں کے بچوں کو نوکری میں بھرتی کیا گیا۔

 

About admin

یہ بھی پڑھیں

National Women’s U19 Tournament to begin from Thursday

Karachi, (Sports Reporter) The Pakistan Cricket Board (PCB) has announced the dates and squadbs for …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے