تازہ ترین
Home / جرائم و حادثات (page 223)

جرائم و حادثات

کراچی میں درخشاں پولیس ان ایکشن چوری ڈکیتی اور سنگین جراٸم کی وارداتوں میں ملوث 3 ملزمان گرفتار

کراچی (رپورٹ: زوہیب عتیق) کراچی میں درخشاں پولیس ان ایکشن چوری ڈکیتی جیسی سنگین جراٸم کی وارداتوں میں ملوث 3 عناصر درخشاں پولیس پارٹی کے شکنجے میں ملزمان کے قبضے سے نقدی، چھینا گیا قیمتی سامان، موباٸل فونز، غیر قانونی اسلحہ بمعہ لوڈ میگزینز برآمد مقدمہ درج تفتیش کا آغاز۔ …

مزید پڑھیں

لاہور اربوں روپے کی کرپشن میں ملوث کھوکھر برادران کے گرد مذید گھیرا تنگ

لاہور (بیورو رپورٹ) لاہور اربوں روپے کی کرپشن میں ملوث کھوکھر برادران کے گرد مذید گھیرا تنگ۔ سیف الملوک کھوکھر کی اینٹی کرپشن میں دوبارہ طلبی۔ لاہور ڈائریکٹر اینٹی کرپشن نے سیف الملوک کھوکھر سے غیر قانونی زمینوں کے حوالے سے بیانات لیے لاہور سیف الملوک کھوکھر کو ریکارڈ اور …

مزید پڑھیں

ایس ایس پی میرپورخاص کی ہدایت پر تھانہ محمودآباد کی کاروائی روپوش و اشتہاری ملزم گرفتار، اسلحہ برآمد، مقدمہ درج

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص سینیئر سپریٹنڈنٹ آف پولیس میرپورخاص عابد علی بلوچ کی ہدایات پر محمودآباد پولیس کی روپوش و اشتہاری ملزمان کے خلاف کاروائی، روپوش ملزم گرفتار، اسلحہ برآمد، ایس ایچ او تھانہ محمودآباد عابد نون کی تھانہ محمودآباد کی حدود درگاہ محمود شاہ نزد کوس گھر …

مزید پڑھیں

کوٸٹہ میں نجی ٹی وی کے رپورٹر و سینٸر صحافی سردار حمید پر قاتلانہ حملے کی شدید مزمت کرتے ہیں۔ سابق رکن قومی اسمبلی سلمان مجاہد بلوچ

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کوٸٹہ میں نجی ٹی وی کے رپورٹر و سینٸر صحافی سردار حمید پر قاتلانہ حملے کی شدید مزمت کرتے ہیں۔ سابق رکن قومی اسمبلی سلمان مجاہد بلوچ نے اپنے بیان میں کہا ہےکہ آج امن کے دشمنوں نے پھر ریاست کے چو تھے ستون پر حملہ …

مزید پڑھیں

چار ہزار سے زائد انسانی سمگلروں کو گرفتار کرلیا گیا

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) ایف آئی اے نے ملکی بدنامی کا سبب بننے والے چار ہزار سے زائد انسانی سمگلروں کو گرفتار کرلیا ہے جن میں دو درجن کے قریب انتہائی مطلوبہ انسانی سمگلرز بھی شامل ہیں۔ ایف آئی اے نے وفاقی حکومت کی ہدایات پر انسانی سمگلروں …

مزید پڑھیں

میاں چنوں ڈی ایس پی اور ایس ایچ او کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف سرچ آپریشن

میاں چنوں (رپورٹ: شاہد عباس سیال) میاں چنوں ڈی ایس پی اور ایس ایچ او کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کاروائی، میاں چنوں کاروائی کرتے ہوئے دو موٹر سائیکل سواروں کا تعاقب کیا جو میاں چنوں کے نواہی آبادی گئوشالہ کے رہائشی انصاری برادری سے تعلق رکھتے تھے موٹر …

مزید پڑھیں

میرپورخاص میں عطائی ڈاکٹر نے پھول جیسی بچی کی جان لے لی

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) سپریم کورٹ کے حکم کی روشنی میں کام کرنے والے ادارے ہیلتھ کیئر کمیشن عطائی ڈاکٹرز پر کاروائی کرنے میں ناکام پولیس کے مطابق ایل بی او ڈی کالونی کے رہائشی آصف بلوچ کی ڈھائی سالہ بچی انابیہ عطائی ڈاکٹر کے غلط انجیکشن سے جانبحق …

مزید پڑھیں

خوبرو بھکارنوں کی تعداد ہر گزرتے دن کے ساتھ تیزی سے بڑھنے لگی

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) شہر وگردو نواح میں نقاب پوش خوبرو بھکارنوں کی تعداد ہر گزرتے دن کے ساتھ تیزی سے بڑھنے لگی ہے۔ مساجد اور بازاروں سمیت اندرون شہر کے گلی محلوں میں بھیک مانگتی نظر آتی ہیں۔ صحت مند بھکارنیں کا م کی بجائے بھیک مانگنے …

مزید پڑھیں

ٹنڈو آدم شہر میں دن دھاڑے سرے عام فیصل عباسی پر حملہ کرنے والے ملزمان گرفتار نہ کرنے کے خلاف پاسبان ڈیمو کریٹک پارٹی کی جانب سے پریس کلب ٹنڈو آدم کے سامنے احتجاجی مظاہرہ

ٹنڈو آدم (رپورٹ: رضوان احمد غوری) ٹنڈو آدم شہر میں دن دھاڑے سرے عام فیصل عباسی پر حملہ کرنے والے ملزمان گرفتار نہ کرنے کے خلاف پاسبان ڈیمو کریٹک پارٹی کی جانب سے پریس کلب ٹنڈو آدم کے سامنے احتجاجی مظاہرہ ملزمان کی گرفتاری کا مطالبہ پاسبان رہنماء سلطان خاصخیلی، …

مزید پڑھیں

ٹنڈو آدم میں عوامی شکایت پر معروف بیکری پر شہری انتظامیہ کا چھاپہ بیکری مالک فرار، زائد المیعاد دودھ برآمد، بیکری سیل

ٹنڈو آدم (رپورٹ: رضوان احمد غوری) عوامی شکایت پر معروف بیکری پر شہری انتظامیہ کا چھاپہ بیکری مالک فرار، 28 ایکسپائر دودھ کے ڈبے برآمد ہونے پر بیکری کو سیل کردیا گیا غیر معیاری اشیاء خورد نوش فروخت کرنے والوں کے خلاف کاروائی جاری رکھنے کا فیصلہ اسسٹنٹ کمشنر ٹنڈو …

مزید پڑھیں