Home / اہم خبریں / میرپورخاص، مہمان بن کر جانے والوں کی تشدد سے خاطر تواضح کی گئی

میرپورخاص، مہمان بن کر جانے والوں کی تشدد سے خاطر تواضح کی گئی

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) مہمان بن کر جانے والوں کی تشدد سے خاطر تواضح کیا گیا۔ تعلقہ پولیس اسٹیشن کی حدود گاؤں 78 موری کے رہائشی پتاشو جوگی کے گھر دعوت میں پرانا میرپور کا رہائشی شیر خان اپنی بیوی بچوں کو لیکر گیا جہاں پر معمولی بات پر جگھڑا ہوا پتاشو جوگی اسکے بیٹوں امیر جوگی اور صادق جوگی نے مہمان شیر خان جوگی اسکی بیوی سکی لدھی اور دو بچوں سات سالہ علی حسن اور چار سالہ فرزانہ کو سخت تشدد کرکے اسپتال پہنچا دیا متاثرین کا کہنا ہے کہ ہمارے ساتھ ظلم ہوا ہے ہماری کوئی مدد نہیں کر رہا حملہ آواروں کے بجائے پولیس نے الٹا ہمارے افراد کو گرفتار کیا ہے۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

IoBM Squash Satellite Championship 2026 Concludes Successfully in Karachi

By Zeeshan Hussain Karachi: The inaugural IoBM Squash Satellite Championship 2026 concluded successfully after four …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے