جولائی 26, 2021 اہم خبریں, جرائم و حادثات, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) ڈپٹی انسپکٹر جنرل (ڈی آئی جی) محکمہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی) کی جانب سے پولیس کے اعلیٰ افسران کو خط لکھا گیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ منی لانڈرنگ کے کیس کی تفتیش ایف آئی اے کے حوالے کی جائے۔ خط میں …
مزید پڑھیں جولائی 25, 2021 اہم خبریں, جرائم و حادثات, کشیمر
راولپنڈی (بیورو رپورٹ) آزاد کشمیر انتخابات میں ڈیوٹی پر مامور پاک فوج کی گاڑی کو حادثہ پیش آیا، جس میں چار جوان شہید ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق الیکشن ڈیوٹی پر مامور گاڑی گہری کھائی میں جاگری، …
مزید پڑھیں جولائی 25, 2021 اہم خبریں, جرائم و حادثات, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) شہریوں کے بینک اکاؤنٹ، کریڈٹ اور ڈیبٹ کارڈ ہیک کر کے پیسے چرانے والے ملزم کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ سندھ رینجرز کی ٹیکنیکل ٹیم اور ایف آئی اے کے سائبر کرائم ونگ نے اورنگی ٹاؤن میں مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے انٹرنیٹ کی مدد سے بینک …
مزید پڑھیں جولائی 25, 2021 اہم خبریں, جرائم و حادثات, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص ڈویژن میں پانچ سو، ہزار کے بعد اب پانچ ہزار والے جعلی نوٹ چلنے لگے، سندھڑی پولیس نے سندھڑی کی مویشی منڈی میں پرانا میرپور کے رہائشی ملزم علی محمد مری کے قبضے سے دو پانچ پانچ ہزار والے جعلی نوٹ بر آمد کرکے …
مزید پڑھیں جولائی 25, 2021 اہم خبریں, جرائم و حادثات, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کراچی کے علاقے گلشن اقبال بلاک 6 میں رات گئے نوجوان لڑکی کی ہلاکت کے معاملے میں پولیس نے دوران تفتیش لڑکی کے چچا کو حراست میں لے لیا۔ پولیس کے مطابق جس پستول سے گولی چلائی گئی اس کا لائسنس لڑکی کے چاچا کے نام …
مزید پڑھیں جولائی 25, 2021 اہم خبریں, جرائم و حادثات, حیدرآباد
حیدرآباد (بیورو رپورٹ) حیدرآباد کے علاقے لطیف آباد میں گزشتہ جمعرات کو ٹرانسفارمر پھٹنےسے زخمی ہونے والا بچہ دم توڑ گیا جبکہ بچے کی ہلاکت پر شہریوں نے لطیف آباد رضوی سب ڈویژن پر حملہ کر دیا۔ حیدرآباد کے علاقے لطیف آباد نمبر 8 میں ٹرانسفارمر پھٹنے سے زخمی ہونے …
مزید پڑھیں جولائی 24, 2021 اہم خبریں, جرائم و حادثات, ہزارہ
مانسہرہ (رپورٹ: عتیق سلیمانی) مانسہرہ کے علاقے بٹریڑ میں پسند کی شادی کرنے والے جوڑے کو قتل کر دیا گیا۔ لڑکے کے والد نے پولیس کو بتایا کہ بیٹے نے 6 روز قبل کورٹ میرج کی تھی جس پر لڑکی کے والد نے جرگے میں معاملہ حل کرانے کا کہا۔ …
مزید پڑھیں جولائی 17, 2021 اہم خبریں, جرائم و حادثات, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ایس ایس پی میرپورخاص فیصل بشیر میمن کے احکامات کی روشنی میں شراب فروش عناصروں کے خلاف خفیہ اطلاع پر تابڑ توڑ کاروائیوں کا سلسلہ جاری۔ ڈی ایس پی جھڈو سجان سنگھ اور ایس ایچ او جھڈو شاہنواز خاصخیلی کی متعلقہ تھانے کی حدود میں …
مزید پڑھیں جولائی 14, 2021 اہم خبریں, جرائم و حادثات, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) لیاری گینگ وار کے سرغنہ عزیر بلوچ کو عدم ثبوت کی بنیاد پر مزید 2 مقدمات میں باعزت بری کردیا گیا ہے۔ عزیر بلوچ کے خلاف کلاکوٹ اور کلری تھانے میں پولیس پر حملے اور موبائل تباہ کرنے کے مقدمات درج تھے، تاہم استغاثہ عدالت کے …
مزید پڑھیں جولائی 14, 2021 اسلام آباد, اہم خبریں, جرائم و حادثات
اسلام آباد (بیورو رپورٹ) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں لڑکی کو زیادتی کا نشانہ بنانے والا سرکاری افسر گرفتار کرلیا گیا۔ اسلام آباد کے علاقے تھانہ شہزاد ٹاؤن میں لڑکی کے ساتھ زیادتی کا واقعہ پیش آیا، جس پر آئی جی اسلام آباد قاضی جمیل الرحمان نے نوٹس لے لیا، …
مزید پڑھیں