تازہ ترین
Home / اسلام آباد / اسلام آباد میں وکیل نے فائرنگ کرکے اپنے بڑے بھائی، بھابھی اور بھتیجے کو موت کے گھاٹ اتار دیا

اسلام آباد میں وکیل نے فائرنگ کرکے اپنے بڑے بھائی، بھابھی اور بھتیجے کو موت کے گھاٹ اتار دیا

اسلام آباد (بیورو رپورٹ) اسلام آباد کے تھانہ شمس کالونی میں وقاص نامی شخص نے فائرنگ کرکے اپنے بڑے بھائی، بھابھی اور بھتیجے کو موت کے گھاٹ اتار دیا جبکہ ملزم فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا، واقعے کی اطلاع ملنے پر پولیس نے لاشیں قریبی اسپتال منتقل کر دیں، جہاں ضابطے کی کارروائی کے بعد لاشوں کو لواحقین کے حوالے کر دیا گیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ابتدائی تحقیقات کے مطابق واقعہ گھریلو تنازع کا شاخسانہ ہے، تہرے قتل میں ملوث وقاص اسلام آباد میں وکالت کرتا ہے، ملزم کی گرفتاری کے لیے کارروائیاں جاری ہیں۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

کمالیہ شہر کے اندر پبلک ٹرانسپورٹ کی بندش کو ختم کیا جائے

    ملازمین نے ڈپٹی کمشنر ٹوبہ ٹیک سنگھ کے نام تحریری درخواست دے دی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے