تازہ ترین
Home / جرائم و حادثات (page 16)

جرائم و حادثات

ٹنڈو آدم میں کار اور موٹر سائیکلوں میں تصادم، تین افراد جانبحق جبکہ تین افرد زخمی

ٹنڈو آدم (رپورٹ: رضوان احمد) ٹنڈو آدم جھول روڈ پر کار اور دو موٹرسائیکلوں میں آمنے سامنے تصادم، تین افراد جانبحق تین زخمی ہوگئے، روڈ حادثہ بی سیکشن تھانے کی حدود دلور موری کے پاس پیش آیا۔ یہ بھی پڑھیں۔ جمعیت علماء اسلام کے ترجمان اسلم غوری کی سینئر صحافی …

مزید پڑھیں

کنڈیارو میں پسند کی شادی کرنے والے جوڑے نے اعلیٰ حکام سے جان کے تحفظ کی اپیل کردی

نوشہرو فیروز/ کنڈیارو (رپورٹ: محمد علی ملک) کنڈیارو نواں جتوئی کی رہاشی غنویٰ جروار نے مٹھیانی کے رہاٸشی علی خان کوسو سے محراب پور کی عدالت میں پسند کی شادی کرلی میان بیوی کا نیشنل پریس کلب کنڈیارو پر تحفظ کے لئے احتجاج اس موقع پر غنویٰ جروار اپنے شوہر …

مزید پڑھیں

لاہور ولیمے میں فائرنگ، نامزد صوبائی وزیر اسد کھوکھر کے بھائی ہلاک دو افراد شدید زخمی

لاہور (بیورو رپورٹ) لاہور ولیمے میں فائرنگ، نامزد وزیر اسد کھوکھر کے بھائی ہلاک، ملک اسد کھوکھر کے بھائی ملک مبشر کھوکھر کو زخمی حالت میں ہسپتال لایا گیا، لیکن وہ جاں بر نہ ہوسکے اور دم توڑ گئے۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب کے دارالحکومت لاہور کے علاقے ڈیفنس ہاؤسنگ …

مزید پڑھیں

انسداد دہشت گردی عدالت نے 6 سال بعد ڈاکٹر ذوالفقار مرزا سمیت 28 ملزموں کو بری کردیا

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) انسداد دہشت گردی عدالت نے ذوالفقار مرزا کے خلاف بدین میں پولیس اسٹیشن پر حملے اور ہنگامہ آرائی کیس کا 6 سال بعد فیصلہ سنا دیا، عدالت نے ڈاکٹر ذوالفقار مرزا سمیت 28 ملزموں کو بری کردیا۔ ڈاکٹر ذوالفقار مرزا اور ان کے ساتھیوں کے خلاف …

مزید پڑھیں

پاک فضائیہ کا لڑاکا تربیتی طیارہ دوران پرواز گر کر تباہ، دونوں پائلٹ جہاز سے بحفاظت اترنے میں کامیاب

اٹک (ویب مانیٹرنگ ڈیسک) پاک فضائیہ کا لڑاکا تربیتی طیارہ دوران پرواز گر کر تباہ ہوگیا تاہم دونوں پائلٹ جہاز سے بحفاظت اترنے میں کامیاب ہوگئے۔ اٹک کے قریب پاک فضائیہ کا لڑاکا تربیتی طیارہ گر کر تباہ ہوگیا تاہم طیارے میں سوار دونوں پائلٹ جہاز سے بحفاظت اترنے میں …

مزید پڑھیں

پڈعیدن میں نامعلوم مسلح موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ، میڈیکل کا طالبعلم جانبحق

نوشہرو فیروز/ پڈعیدن (رپورٹ: محمد علی ملک) پڈعیدن اسٹیشن روڑ مین بازار میں واقعے آئرن اسٹور پر 125 موٹر سائیکل پر سوار 3 نامعلوم ہتھیار بندوں نے فائرنگ کرکے میڈیکل اسٹوڈنٹ کو جانبحق کردیا۔ تفصیلات کے مطابق پڈعیدن اسٹیشن روڑ مین بازار میں واقعے آئرن اسٹور پر 125 موٹر سائیکل …

مزید پڑھیں

نوشہرہ کینٹ باڑہ کلاتھ مارکیٹ میں اچانک آگ بھڑک اٹھی، کروڑوں روپے کا قیمتی کپڑا جل کر خاکستر

نوشہرہ (رپورٹ:اصغر شاہ) نوشہرہ کینٹ باڑہ کلاتھ مارکیٹ میں اچانک آگ بھڑک اٹھی دوکانوں کے ساتھ متصل جونپڑوں نما سٹالوں سمیت مارکیٹ میں کروڑوں روپے کا قیمتی کپڑا جل کر خاکستر کنٹونمنٹ بورڈ کی فائربریگیڈ موقع پر پہنچ کر امدادی کاروائی آگ پر قابو پالیا اطلاع ملتے ہی کینٹ بورڈ …

مزید پڑھیں

ھالانی میں بڑھتی ہوئی بدامنی کے خلاف شہریوں اور سیاسی و سماجی تنظیموں نے احتجاجی ریلی نکالی، نااہل پولیس آفیسر ہٹا کر ایماندار عملہ مقرر کیا جائے

نوشہرو فیروز (رپورٹ: محمد علی ملک) ھالانی میں بڑھتی ہوئی بدامنی کے خلاف شہریوں اور سیاسی و سماجی تنظیموں نے احتجاجی ریلی نکالی جو ھالانی کے مین گیٹ سے پریس کلب ھالانی پنہچی، تفصیلات کے مطابق ھالانی میں بڑھتی ہوئی بدامنی کے خلاف شہریوں اور سیاسی و سماجی تنظیموں کی …

مزید پڑھیں

میہڑ میں پرانی دشمنی پر ملزمان نے گھر میں گھس کر گولیاں مار کر 65 سالہ شخص کو ہلاک کردیا

میہڑ (رپورٹ: عبدالرحمان قمبرانی) میہڑ کے قریب فرید آباد تھانے کی حدود گاؤں سوجھرو میروانی میں ملزمان نے پرانی دشمنی پر گھر میں گھس کر گولیاں مار کر 65 سالہ عمر رسیدہ لیاقت ولد عرس محمد چانڈیو کو زخمی کردیا، زخمی عمر رسیدہ شخص کو ہسپتال لے جاتے ہوۓ راستے …

مزید پڑھیں

میرپورخاص پولیس کا جرائم پیشہ افراد کے خلاف گھیراء تنگ، اسلحہ کے زور پر شہریوں کو لوٹنے والا 4 رکنی گروہ گرفتار

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص پولیس کا جرائم پیشہ افراد کے خلاف گھیراء تنگ، ایس ایس پی فیصل بشیر میمن کی ہدایات پر انچارج سی آئی اے پولیس عنایت زرداری، انچارج ڈی آئی بی دانش، تعلقہ پولیس اسٹیشن کے سب انسپیکٹر عزیز راھموں کی کاروائی، اسلحہ کے زور پر شہریوں کو لوٹنے …

مزید پڑھیں