Home / جرائم و حادثات (page 19)

جرائم و حادثات

نوشہرو فیروز پولیس کا ضلع بھر میں روپوش و اشتہاری ملزمان اور جرائیم پیشہ افراد کے خلاف کاروائیوں کا سلسلہ جاری، مزید 3 ملزمان گرفتار

نوشہرو فیروز (رپورٹ: محمد علی ملک) ضلع نوشہرو فیروز پولیس کی جانب سے ضلع بھر میں روپوش و اشتہاری ملزمان اور جرائیم پیشہ افراد کے خلاف کاروائیوں کا سلسلہ جاری۔ مزید 3 ملزمان گرفتار۔ تفصیلات کے مطابق ایس ایس پی نوشہرو فیروز الطاف حسین لغاری کی سخت ہدایات و احکامات …

مزید پڑھیں

کورٹ کے سخت احکامات پر غیر قانونی انکروجمںٹ غیر قانونی اسٹاپوں کو ختم کروایا ہے۔ ٹاؤن نوشہرو فیروز آفیسر شجرالدیں صدیقی

نوشہرو فیروز (رپورٹ: محمد علی ملک) ضلع نوشہرو فیروز میں بڑھتی ہوئی انکروجمنٹ اور غیر قانونی اسٹاپوں کا جوڈیشنل میجسٹریٹ نوشہرو فیروز نے نوٹس لیتے ہوئے اسسٹنٹ کمشنر احسان اللہ یوسفزئی، ٹاؤن آفیسر شجرالدیں صدیقی، اینٹی انکروجمنٹ پولیس انچارج محمد اسماعیل زرداری، انکروجمنٹ افیسر ٹاؤن کمیٹی سلیم لونڈ کو طلب …

مزید پڑھیں

کراچی سے کالعدم تنظیم جئے سندھ متحدہ محاذ کا دہشت گرد گرفتار

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) ضلع ملیر پولیس اور حساس اداروں نے ایئرپورٹ کے علاقے بھٹائی آباد میں مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تنظیم جئے سندھ متحدہ محاز کے شفیق گروپ کے ماسٹرمائنڈ رمیش کمار ولد رام چند کو گرفتارکرکے اس کے قبضے سے دھماکہ خیزمواد، تاریں، دستی بم، موبائل فون …

مزید پڑھیں

میرپورخاص حیسکو سب ڈویژن میرواہ کی کی غفلت کے باعث کرنٹ لگنے سے 16 سالہ لڑکی جاں بحق

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) حیسکو سب ڈویژن میرواہ کی کی غفلت کے باعث کرنٹ لگنے سے 16 سالہ لڑکی جاں بحق، میرواہ گورچانی کے قریب گوٹھ لال بخش لغاری میں ایک روز قبل گیارہ ہزار وولٹ کی تاریں ٹوٹ گئی تھی جس کی فوری اطلاع علاقہ مکینوں نے حیسکو …

مزید پڑھیں

مردان میں فائرنگ گولی لگنے سے ایک خاتون سمیت 2 افراد جانبحق جبکہ 3 خواتین سمیت 6 افراد شدید زخمی

مردان (رپورٹ: اصغر شاہ) مردان کاٹلنگ کے علاقے کٹی گڑھی میں فائرنگ، گولی لگنے سے ایک خاتون سمیت 2 افراد جانبحق جبکہ 3 خواتین سمیت 6 افراد شدید زخمی، واقعے کی اطلاع موصول ہونے پر ریسکیو 1122 ایمبولینسیں اور میڈیکل ٹیم موقع پر پہنچ گئی، ریسکیو 1122 اہلکاروں نے زخمیوں …

مزید پڑھیں

کراچی میں رینجرز اور پولیس کی مشترکہ کاروائی، انتہائی مطلوب ڈکیت گروپ کے 2 ملزمان گرفتار، ملزمان کا تعلق افغانستان سے ہے

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان رینجرز (سندھ) اور پو لیس نے انٹیلی جنس معلومات کی بنیاد پر کراچی کے علاقے سائیٹ میٹروول میں مشترکہ کاروائی کرتے ہوئے انتہائی مطلوب ڈکیت گروپ خیالو کے 2 ملزمان خلیل احمد افغانی عرف خیالو اور حیات اللہ افغانی عرف فریادی کو گرفتار کر لیا …

مزید پڑھیں

لاہور مدرسے کے طالب علم سے بدفعلی کے کیس میں اہم پیش رفت

لاہور (بیورو رپورٹ) مدرسے کے طالب علم سے بدفعلی کے کیس میں اہم پیش رفت ہوئی ہے۔ پولیس نے مفتی عزیز الرحمان کے مقدمے کا چالان تیار کرلیا۔ پراسکیوشن ذرائع کے مطابق چالان میں مفتی عزیز الرحمن کو مرکزی ملزم نامزد کیا گیا ہے اور اس کے پانچ بیٹوں کو …

مزید پڑھیں

اسلام آباد لڑکی لڑکا برہنہ تشدد کیس، 14 ملزمان نے ڈھائی گھنٹے تک ویڈیو بنائی۔ سرکاری وکیل

اسلام آباد (بیورو رپورٹ) اسلام آباد کے علاقے ای الیون میں لڑکی لڑکے کو برہنہ کرکے تشدد کرنے سے متعلق کیس میں بڑی پیش رفت ہوگئی۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے ای الیون کے علاقے میں لڑکی لڑکے کو برہنہ کرکے تشدد کرنے سے متعلق کیس کی سماعت …

مزید پڑھیں

کراچی ضلع ملیر پولیس نے منشیات کی سپلائی کی بڑی کوشش ناکام بنا دی، خاتون سمیت 5 ملزمان گرفتار، 2 کروڑ روپے مالیت کی منشیات برآمد

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کراچی ضلع ملیر پولیس نے منشیات کی سپلائی کی بڑی کوشش ناکام بناتے ہوئے خاتون سمیت 5 ملزموں کو گرفتار کر کے ان کے قبضے سے 2 کروڑ روپے مالیت کی منشیات برآمد کرلی۔ اسٹیل ٹاؤن پولیس نے خفیہ اطلاع پر ٹول پلازہ کے قریب لنک …

مزید پڑھیں

صوابی کچہری میں اسلحے کے ساتھ داخل ہونیوالی دو خواتین گرفتار۔ ڈی پی او صوابی

صوابی (رپورٹ: اصغر شاہ) ملک کے اضلاع کی طرح خیبرپختونخوا میں خواتین اسلحہ لہرانے لگیں، ڈی پی او صوابی کا کہنا ہے کہ ضلع صوابی کی عدالت میں دو خواتین اسلحے کے ساتھ داخل ہوئیں جنہیں پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے گرفتار کرلیا۔ گرفتار کی گئیں خواتین کی شناخت …

مزید پڑھیں