تازہ ترین
Home / جرائم و حادثات (page 17)

جرائم و حادثات

میرپورخاص میں پولیس کی بروقت کاروائی، چاکر خان مری کو قتل کرنے والے 4 ملزمان 24 گھنٹے میں گرفتار

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ایس ایچ او ٹاؤن زیشان لشاری کی بروقت کاروائی، چاکر خان مری کو قتل کرنے والے چاروں ملزمان 24 گھنٹے میں گرفتار، 31 جولائی کو 10 بجے صبح مری برادری کی معزز شخصیت، چاکر خان مری کو ٹاؤن تھانے کی حدود سندھ سوئیٹ ہوٹل پر نامعلوم ملزمان …

مزید پڑھیں

ایبٹ آباد میں لینڈ سلائیڈنگ سے سوزوکی گہری کھائی میں جا گری، 13 افراد شدید زخمی

ایبٹ آباد (رپورٹ: اصغر شاہ) ایبٹ آباد کے تھانہ بگنوتر کی حدود یونین کونسل باغ دگھن کی حدود میں سڑک پر لینڈ سلائیڈنگ ہونے کی وجہ سے سوزوکی گہری کھائی میں جا گری جس کے نتیجے میں 13 افراد شدید زخمی ہو گئے، عمیر ولد محمد افسر کی سوزوکی سڑک …

مزید پڑھیں

میہڑ بااثر شخص زرعی زمین کی فروختگی کے بقآیا 42 لاکھ ہزار روپے ادا نہیں کر رہا سنگین نتائج کی دھمکیاں مل رہی ہیں۔ اشرف عرف گلزار چانڈیو کا موقف

میہڑ (رپورٹ: عبدالرحمان قمبرانی) میہڑ وارھ کا رہائشی اشرف عرف گلزار چانڈیو اپنے معصوم بچوں کے ہمراہ بااثر شخص کی جانب سے زرعی زمین کے پیسے ہڑپ کرنے کے خلاف نیشنل پریس کلب میہڑ کے آگے احتجاج کرتے ہوئے کہا کہ 2010 میں نے اپنی زرعی زمین دیھ جاگیر سروی …

مزید پڑھیں

کراچی لانڈھی لیبر اسکوائر کے قریب فائرنگ کے واقعے میں ایک شخص جاں بحق جبکہ دو افرد زخمی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کراچی کے علاقے لانڈھی میں لیبر اسکوائر کے قریب فائرنگ کے واقعے میں ایک شخص کے جاں بحق جبکہ دو افرد زخمی، ذرائع نے بتایا کہ مقتول کی شناخت عارف کے نام سے ہوئی ہے، جس کی لاش ہسپتال منتقل کردی گئی۔ پولیس کا کہنا ہے …

مزید پڑھیں

بااثر ملزمان نے ہمارے چار افراد کو زخمی کیا پولیس ملزمان کی پشت پناہی کررہی ہے۔ سابقہ کونسلر ولی محمد بھٹی کی میہڑ میں پریس کانفرنس

میہڑ (رپورٹ: عبدالرحمان قمبرانی) میہڑ سید پور نہر کی کھدائی اور پانی نہ پہنچے کے خلاف کسانوں اور عوامی تحریک ضلع دادو کے صدر ایڈووکیٹ امتیاز جتوئی، ایڈووکیٹ ذوالفقار علی چانڈیو، ایڈووکیٹ منصور چانڈیو و دیگر کی قیادت میں چھٹے روز بھی نیشنل پریس کلب میہڑ کے سامنے احتجاجی مظاہرہ …

مزید پڑھیں

ضلع نوشہرو فیروز کے شہر مورو میں وین میں سی این جی بھرتے ہوۓ گیس سلینڈر پھٹ گیا، تین افراد زخمی

نوشہرو فیروز (رپورٹ: محمد علی ملک) ضلع نوشہرو فیروز کے شہر مورو میں وین میں سی این جی بھرتے ہوۓ گیس سلینڈر پھٹ گیا، تفصیلات کے مطابق مورو شہر کے مہران سی این جی پر وین میں سی این جی بھرتے ہوۓ گیس سلینڈر پھٹ گیا۔گیس سلنڈر پھٹنے سے پمپ …

مزید پڑھیں

پشاور کے علاقے حیات آباد میں پولیس وین پر دستی بم حملہ، ایک پولیس اہلکار شہید

پشاور (رپورٹ: اصغر شاہ) پشاور کے علاقے حیات آباد میں نامعلوم افراد نے پولیس وین پر حملہ کر دیا، حملے میں ایک پولیس اہلکار شہید جبکہ دیگر زخمی ہوگئے۔ واقعے کی اطلاع ملتے ہی پولیس اور ریسکیو کی ٹیمیں جائے حادثہ پر پہنچ گئیں، اور شہید اہلکار کی لاش کو …

مزید پڑھیں

اغواء برائے تاوان کی خاطر پشاور سے 2012 میں اغواء ہونے والا مسیحی برادری سے تعلق رکھنے والا پیٹر سجن نو سال گزرنے کے باوجود بھی بازیاب نہ ہوسکا

چترال (رپورٹ: گل حماد فاروقی) مسیحی برادری سے تعلق رکھنے والے پیٹر سجن پشاور کے بھانہ مانڑی بازار میں سینیٹری کا کاروبار کر رہا تھا۔ 4 جون 2012 کو چند نامعلوم اغواء کار اس کی دکان پر آکر اسے کام کے بہانے اپنے پاس لے گئے۔ گھر والوں نے شام …

مزید پڑھیں

میہڑ میں پلاٹ کے تنازعے پر دو گروپوں میں تصادم، ڈنڈوں اینٹوں کے آزادانہ استعمال سے خاتون سمیت 5 افراد زخمی

میہڑ (رپورٹ: عبدالرحمان قمبرانی) میہڑ کے نواحی گاؤں سولنگی میں پلاٹ کے تنازعہ پر دو گروپوں میں تصادم، تفصیلات کے مطابق تحصیل میہڑ کے تھانہ تھرڑی محبت کی حدود گاؤں سولنگی میں ناریجہ اور سمیجہ برادری کے دو گروپوں میں پلاٹ کے معاملے پر تصادم ہوا ہے، تصادم میں ڈنڈوں …

مزید پڑھیں

ٹنڈو آدم میں 6 ماہ قبل دوران ڈکیتی تاجر کے قتل میں ملوث مزید 3 ملزمان گرفتار، قتل کیس میں گرفتار ملزمان کی تعداد 6 ہوگئی

ٹنڈو آدم (رپورٹ: رضوان احمد غوری) ٹنڈو آدم میں 6 ماہ قبل دوران ڈکیتی کے تاجر کے قتل میں گرفتار مزید تین ملزمان کی پولیس نے گرفتاری ظاہر کرکے عدالت میں پیش کر دیا، گرفتار ملزمان کی تعداد 6 ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق ٹنڈو آدم کے علاقے شاہ فیصل اسٹریٹ …

مزید پڑھیں