اپریل 6, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, ڈیرہ اسماعیل خان
ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) محکمہ وائلڈ لائف نے قیمتی نایاب کونجیں سمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی، ملزمان کو بھاری جرمانہ عائد کرکے کونجیں تحویل میں لے لی گئیں۔ محکمہ وائلڈ لائف ڈیرہ نے درابن چیک پوسٹ پرناکہ بندی کے دوران ژوب سے بنوں سمگل کی جانے والی …
مزید پڑھیں اپریل 6, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, ڈیرہ اسماعیل خان
ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) دور جاہلیت کی یاد تازہ ہوگئی، سنگدل لالچی باپ نے اپنی جوان بیٹی کو 60 سالہ بوڑھے شخص کے ہاتھوں فروخت کردیا، پولیس نے باپ سمیت پانچ افراد کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔ دور جاہلیت کی ایک بار پھر یاد تازہ ہوگئی ہے تحصیل …
مزید پڑھیں اپریل 5, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) ابراہیم حیدری تھانہ کی حدود میں 3 ملزمان کی طرف سے عورت کے ساتھ جنسی زیادتی، ایف آئی آر درج، کوئی بھی گرفتاری عمل میں نہیں آسکی، تفصیلات کے مطابق جیلانی محلہ ابراہیم حیدری کی مکین عورت زینب زوجہ بچل شاہ سے گذشتہ روز تین ملزمان …
مزید پڑھیں اپریل 5, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص جھڈو پولیس اسٹیشن کی حدود گاؤں دھنی پرتو میں گندم کی فصل سے تشدد زدہ ہاری کی لاش بر آمد۔ پولیس کے مطابق ہاری نانجی میگھواڑ کو دانترے سے قتل کیا گیا ہے لاش کو تحصیل اسپتال جھڈو پوسٹ مارٹم کے لیئے منتقل کردیا …
مزید پڑھیں اپریل 4, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, لاہور
لاہور (بیورو رپورٹ) لاہور کے علاقے کاہنہ میں جائیداد کی ہوس نے اولاد کا خون سفید کر دیا۔ بیٹی نے مکان ہتھیانے کیلئے خاوند اور قبضہ مافیا سے مل کر بیوہ ماں پر تشدد کر کے بازو توڑ ڈالا۔ سی سی ٹی وی فوٹیج نے بھانڈا پھوڑا تو پولیس نے …
مزید پڑھیں اپریل 4, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, حیدرآباد
میہڑ (رپورٹ: عبدالرحمان قمبرانی) انڈس ہائی وے پر مسافر کوچ کی موٹرسائیکل کو ٹکر، نوجوان جانبحق نعش گھر پہچنے پر کہرام۔ تفصیلات کے مطابق میہڑ انڈس ہائی وے گل محمد نہر اسٹاپ پر تیز رفتار مسافر کوچ کی موٹرسائیکل کو ٹکر موٹرسائیکل سوار لوتانی قمبرانی گاؤں کا مکیں محمد عرس …
مزید پڑھیں اپریل 4, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, شہید بینظر آباد
نوشہرو فیروز (رپورٹ: امداداللہ ملک) پیروسن پولیس گردی کیخلاف احتجاجی مظاہرہ کرنیوالی سیاسی، سماجی تنظیموں کے رہنماؤں سمیت صحافیوں پر پولیس نے مقدمہ درج کردیا، خواتین کا احتجاج۔ تفصیلات کے مطابق مسمات شمیم آرائیں، صباء آرائیں، کلثوم آرائیں، کرن آرائیں، ساجدہ آرائیں، مسمات اکبری، مسمات راحیلہ کی قیادت میں پچاس …
مزید پڑھیں اپریل 4, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) کراچی کے علاقے گڈاپ ٹاؤن کی رہائشی فرسٹ ایئر کی طالبا صائمہ عرف بی بی مری کے والد مولا بخش مری کا بڑا انکشاف کرتے ہوۓ میری بیٹی صائمہ عرف بی بی مری کو بلیک میل کرکے قتل کیا گیا۔ کینال میں ڈوبی نہی ڈبویا …
مزید پڑھیں اپریل 4, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, گوجرانوالہ
منڈی بہاولدین (بیورو رپورٹ) منڈی بہاؤالدین سے تیز رفتار آتی ہوئی کار نے جھولانہ اڈہ پر ایک خاتون اور بچی کو کچل ڈالا جبکہ بچی موقع پر ہی جان بحق ہوگئی جبکہ خاتون شدید زخمی ہوگی۔ ریسکیو 1122 نے عورت کو ڈی ایچ کیو اسپتال منتقل کردیا۔
مزید پڑھیں اپریل 4, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) مقامی نیوز چینل کے رپورٹر نظیر پھنور کیمرہ مین اعجاز بھٹی کو دھمکیاں دینے پر وکیل اور پولیس اہلکار بھائیوں پر مقدمہ درج۔ پولیس اہلکار جمن مری اور وکیل علی گوہر مری کے خلاف ٹاؤن پولیس اسٹیشن میں مقدمہ درج ہوا۔ پولیس کا کہنا ہے …
مزید پڑھیں