تازہ ترین
Home / جرائم و حادثات (page 173)

جرائم و حادثات

ٹنڈو آدم بی سیکشن پولیس کی بڑی کاروائی دوران چیکنگ پھیکی سپاریوں سے بھری وین ڈرائیور سمیت تحویل میں لے لی

ٹنڈو آدم (رپورٹ: رضوان احمد غوری) ٹنڈو آدم بی سیکشن پولیس کی بڑی کاروائی دوران چیکنگ پھیکی سپاریوں سے بھری وین ڈرائیور سمیت تحویل میں لے لی مقدمہ درج۔ تفصیلات کے مطابق ایس ایس پی سانگھڑ ذیشان شفیق صدیقی اور ڈی ایس پی ٹنڈو آدم محمد ایوب بروہی کے حکم …

مزید پڑھیں

منشیات کے کیس میں ماڈل کورٹ میرپورخاص کی عدالت نے فیصلہ سنا دیا، مجرم کو عمر قید اور دو لاکھ روپے جرمانے کی سزا

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص ماڈل کورٹ نے منشیات کے کیس میں فیصلہ سنادیا۔ مجرم اللہ ڈنو چانڈیو کو عمرقید اور دو لاکھ روپے جرمانہ کی سزا سنادی گئی۔ جرمانہ نہ ادا کرنے کی صورت میں مجرم مزید ایک سال سزا کاٹے گا۔ منشیات کے کیس میں نامزد ایک …

مزید پڑھیں

بیس سال کا ازدواجی رشتہ نفرت میں تبدیل، شوہر نے بیوی کو تشدد کرکے سر کے بال کاٹ کر گھر سے نکال دیا

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) بیس سال کا ازدواجی رشتہ نفرت میں تبدیل شوہر نے اپنی بیوی کو تشدد کرکے سر کے بال کاٹ کر گھر سے نکال دیا۔ ٹنڈو الہیار کی متاثرہ خاتون سلیمت خاصضیلی اپنے بھائی میر محمد کے گھر میرپورخاص پناہ لینے پہنچ گئی۔ متاثرہ خاتون سلمیت …

مزید پڑھیں

حیسکو انتظامیہ کی جانب سے صارفین کو ڈڈکشن بلز دینے کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) حیسکو انتظامیہ کی جانب سے صارفین کو ڈڈکشن بلز دینے کے خلاف احتجاجی مظاہرہ۔ سرکل میں صارفین ہر مزید ڈڈکشن بل لگا کر لاکھوں روپے وصول کیئے جارہے ہیں۔ حیسکو صارفین کا ہاتھوں میں بجلی کے بل لیکر احتجاجی مظاہرہ کیا۔ صارفین کا کہنا ہے …

مزید پڑھیں

میاں چنوں چھب کلاں تیزاب گردی میں ملوث انسداد دہشت گردی کا اشتہاری ملزم گرفتار

میاں چنوں (رپورٹ: شاہد عباس سیال) میاں چنوں چھب کلاں تیزاب گردی میں ملوث انسداد دہشت گردی کا اشتہاری ملزم گرفتار۔ تفیصلات کے مطابق تھانہ چھب کلاں نے کارروائی کرتے ہوئے ملزم اجمل کو گرفتار کر لیا۔ ملزم نے 3 اکتوبر 2018 کو کاشف پر تیزاب انڈیلا تھا۔ ملزم کیخلاف …

مزید پڑھیں

سڑکوں پر چلنے والے مست ملنگوں کو تیز رفتار گاڑیوں کے ٹائروں تلے روندنے کا سلسلہ جاری

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) تیز رفتار گاڑیوں کی جانب سے سڑکوں پر چلنے والے مست ملنگ کو کچلنے کا سلسلہ جاری۔ جھڈو میں تیز رفتار مزدا کی ٹکر سے روڈ پر گھومنے والے مست ملنگ منظور خشک کو کچل کر مار ڈالا۔ کچھ عرصہ قبل تعلقہ پولیس اسٹیشن کے …

مزید پڑھیں

ڈیرہ غازی خان میں معصوم بچی کو زیادتی کے بعد قتل کردیا گیا لاش کھیتوں سے برآمد

ڈیرہ غازی خان (بیورو رپورٹ) ڈیرہ غازی خان کے علاقے تھانہ دراہمہ کی حدود میں تیسری جماعت کی سات سالہ طالبہ مہرین اسکول سے گھر واپس نہ آئی۔ آج مہرین کی لاش کھیتوں سے برآمد ہوئی جسے زیادتی کے بعد قتل کر دیا گیا۔ 

مزید پڑھیں

سکھر پولیس کی مختلف کارروائیوں میں منشیات فروش، جواری، مفرور ملزمان سمیت 17 ملزمان گرفتار، اسلحہ چرس، شراب کی بوتلیں، مضر صحت چھالیہ و نقدی برآمد مقدمات درج

سکھر (بیورو رپورٹ) سکھر ایس ایس پی سکھر عرفان علی سموں کی ہدایات پہ پولیس کی اسٹریٹ کرمنل، اور سماجی برائیوں میں ملوث افراد کے خلاف کاروائیاں جاری۔ سکھر پولیس کی مختلف کارروائیوں کے منشیات فروش اور جواری، مفرور ملزمان سمیت 17 ملزمان گرفتار، اسلحہ چرس، شراب کی بوتلیں، مضر …

مزید پڑھیں

سلمان شہباز کے اکاؤنٹ میں 60 کروڑ روپے ٹرانسفر کرنے والا محمد مشتاق لاہور ایئرپورٹ سے گرفتار

لاہور (بیورو رپورٹ) سلمان شہباز کے اکاؤنٹ میں 60 کروڑ روپے ٹرانسفر کرنے والا محمد مشتاق لاہور ایئرپورٹ سے گرفتار۔ ایف آئی اے کے مطابق محمد مشتاق رمضان شوگر ملز کا منیجر ہے جسکو لاہور سے دبئی فرار ہوتے ہوئے لاہور ایئرپورٹ سے گرفتار کر کے نیب حکام کے حوالے …

مزید پڑھیں

ٹوبہ ٹیک سنگھ کے محلہ اسلام پورہ سے 11 سالہ لڑکے کی تشدد شدہ لاش برآمد

ٹوبہ ٹیک سنگھ (بیورو رپورٹ) ٹوبہ ٹیک سنگھ کے محلہ اسلام پورہ میں 11 سالہ لڑکے کی تشدد شدہ لاش برآمد۔ لاش کی شناخت مہیمن کے نام سے ہوئی ہے اور موت گولی لگنے سے واقع ہوئی۔ پولیس نے جائے وقوعہ پر پہنچ کر لاش کو قبضہ میں لیکر ہسپتال …

مزید پڑھیں