Home / جرائم و حادثات (page 160)

جرائم و حادثات

کراچی رضویہ پولیس کا جراٸم پیشہ عناصر کے خلاف تابڑ توڑ چھاپوں و کارروائيوں کا سلسلہ جاری، 2 رکنی گینگ پر مشتمل ملزمان گرفتار مقدمہ درج

کراچی (رپورٹ: زوہیب عتیق) کراچی میں رضویہ پولیس کا جراٸم پیشہ عناصر کے خلاف تابڑ توڑ چھاپوں و کارروائيوں کا سلسلہ جاری ۔ 2 رکنی گینگ پر مشتمل عناصر گرفتار مقدمہ درج تفتیش شروع تفصیلات کے مطابق ایڈیشنل آئی جی کراچی ڈاکٹر امیر احمد شیخ کے جراٸم پیشہ عناصر کے …

مزید پڑھیں

رینجرز کی کراچی اور اندرون سندھ میں کاروائیاں 7 ملزمان گرفتار، ملزمان ڈکیتی، اسٹریٹ کرائمز، لوٹ مار، غیر قانونی اسلحہ رکھنے اور منشیات فروشی میں ملوث ہیں

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان رینجرز (سندھ) نے شہر کے مختلف علاقوں میں کارروائی کرتے ہوئے 7 ملزمان کو گرفتار کیا۔ رینجرز نے مبینہ ٹاؤن، سرسید اور مدینہ کالونی کے علاقوں میں کارروائی کرتے ہوئے 3 ملزمان یٰسین، عامر جان اور مصطفی نیازی عرف مُستی کو گرفتار کیا جو ڈکیتی، …

مزید پڑھیں

کراچی بوٹ بیسن پولیس کا معاشرے کے ناسوروں کے خلاف ایکشن درجنوں سے زاٸد مختلف جراٸم کی وارداتوں میں ملوث عناصر سمیت منشیات فروش گرفتار

کراچی (رپورٹ: زوہیب عتیق) کراچی میں بوٹ بیسن پولیس کا معاشرے کے ناسوروں کے خلاف ایکشن درجنوں سے زاٸد مختلف جراٸم کی وارداتوں میں ملوث عناصر سمیت منشیات فروش گرفتار ملزمان کے خلاف مقدمات درج تفتیش شروع ۔ تفصیلات کے مطابق ایڈیشنل آئی جی کراچی ڈاکٹر امیر احمد شیخ کے …

مزید پڑھیں

لورالائی میں 8 سالہ بچی کی گلہ کٹی لاش برآمد۔ پولیس

لورالائی (رپورٹ: شاہد عمران چشتی) مہاجر آڈہ کے قریب عربسین کے علاقے سے گھر سے 8 سالہ بچی دختر عبدالبصیر کی لاش برآمد۔ پولیس کے مطابق بچی کے ہاتھ باندھ کر تیز دھار آلے سے گلہ کاٹا گیا ہے۔ لاش ڈی ایچ کیو ہسپتال لورالائی منتقل کردی گئی۔

مزید پڑھیں

مستونگ میں سرچ آپریشن کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں 9 دہشت گرد ہلاک۔ فائرنگ کے تبادلے میں سیکورٹی فورسز کے 4 جوان زخمی

کوئٹہ (رپورٹ: شاہد عمران چشتی) مستونگ کے علاقے قابو کوہ مہران میں سی ٹی ڈی اور سیکورٹی فورسز کا سرچ آپریشن مکمل۔ سرچ آپریشن کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں 9 دہشت گرد ہلاک۔ فائرنگ کے تبادلے میں سیکورٹی فورسز کے 4 جوان زخمی ہوگئے، آپریشن کے دوران دہشت گردوں …

مزید پڑھیں

میرپورخاص کھان پولیس اسٹیشن کی حدود میں چالیس سالہ شخص بجلی کی 11 ہزار ہائی ٹینشن لائن سے کرنٹ لگنے سے جل کر شدید زخمی

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص کھان پولیس اسٹیشن کی حدود میں چالیس سالہ کرم علی مری بجلی کی 11 ہزار ہائی ٹینشن لائن سے کرنٹ لگنے سے جل کر شدید زخمی۔ زخمی کو انتہائی نازک حالت میں سول اسپتال منتقل کردیا گیا۔  

مزید پڑھیں

کراچی صدر ریگل کے قریب کریم سینٹر میں آتشزدگی، آگ پر قابو پا لیا گیا

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) صدر زیب النساء اسٹریٹ، ریگل چوک کے قریب واقع کریم سینٹر کی بلائی منزل پر پرسرار آگ بڑھک اٹھی، دیکھتے ہی دیکھتے آگ نے بلائی منزل کو اپنی لپیٹ میں لے لیا، فائر برگیڈ عملہ 15 منٹ میں پہنچا، سوا گھنٹے تک مسلسل آپریشن کے بعد …

مزید پڑھیں

لاہور بھاٹی گیٹ کے علاقے میں انٹیلی جینس اداروں نے کارروائی کرتے ہوئے خاتون سمیت 3 مبینہ دہشت گردوں کو گرفتار کر لیا۔ ذرائع

لاہور (بیورو رپورٹ) لاہور بھاٹی گیٹ کے علاقے میں انٹیلی جینس اداروں نے کارروائی کرتے ہوئے خاتون سمیت 3 مبینہ دہشت گردوں کو گرفتار کر لیا۔ انٹیلی جنس ذرائع کے مطابق گرفتار ہونے والے مبینہ تین دہشت گردوں میں ایک خاتون سہولت کار بھی شامل ہے، تینوں مبینہ دہشت گردوں …

مزید پڑھیں

ایس ایس پی میرپورخاص کی ہدایت پر منشیات و گٹکا فروش مافیا کے خلاف ایکشن، ملزمان گرفتار، چرس اور گٹکے برآمد، مقدمات درج

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص ایس ایس پی میرپورخاص جاوید بلوچ کی ہدایات کی روشنی میں محمود آباد اور غریب آباد پولیس کی خفیہ اطلاع پر منشیات و گٹکا فروش عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن، ایس ایچ او محمود آباد اور غریب آباد کی متعلقہ تھانوں کی حدود نزد …

مزید پڑھیں

وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے مقامی لڑکیوں کی چینی لڑکوں سے شادیوں کے معاملے کی تحقیقات کا دائرہ وسیع کر دیا۔ ذرائع

اسلام آباد (بیورو رپورٹ) وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے مقامی لڑکیوں کی چینی لڑکوں سے شادیوں کے معاملے کی تحقیقات کا دائرہ وسیع کر دیا۔ ذرائع کے مطابق 11 کمپنیوں کی درخواستوں پر چینی باشندے پاکستان آئے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ایف آئی اے نے چیمبر آف …

مزید پڑھیں