Home / جرائم و حادثات (page 150)

جرائم و حادثات

ناظم آباد پاپوش نگر میں چاندنی چوک کے قریب کثیر المنزلہ عمارت سے ملبہ گرگیا، خوش قسمتی سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا، ایس بی سی اے کے حکام خاموش تماشائی، صفیان بلڈر کےکارندوں نےعلاقہ مکینوں کودھمکانہ شروع کردیا

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) غیر قانونی تعمیرات ملبہ گرنے کا حادثہ، بلڈر مافیا بے لگام ناظم آباد پاپوش نگر میں چاندنی چوک کے قریب کثیر المنزلہ عمارت سے ملبہ گرگیا، حادثے کے وقت گلی میں بچے کھیل رہے تھے، خوش قسمتی سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ 60 گزسے بھی …

مزید پڑھیں

سیکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان کی مکی گڑھ چوکی پر دہشتگردوں کا حملہ ناکام بنا دیا ہے، واقعے میں پاک فوج کے ایک جوان نے جام شہادت نوش کیا۔ ترجمان پاک فوج

راولپنڈی (بیورو رپورٹ) سیکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان کی مکی گڑھ چوکی پر دہشتگردوں کا حملہ ناکام بنا دیا ہے، واقعے میں پاک فوج کے ایک جوان نے جام شہادت نوش کیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کا کہنا ہے کہ شمالی وزیرستان کی …

مزید پڑھیں

میرپورخاص فلھڈیوں میں توہین مذہب کرنے قرآنی آیات کی بے حرمتی کرنے کے الزام میں گرفتار عطائی وٹنری ڈاکٹر کے خلاف فلھڈیوں پولیس اسٹیشن میں مقدمہ درج

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص فلھڈیوں میں توہین مذہب کرنے قرآنی آیات کی بے حرمتی کرنے کے الزام میں گرفتار عطائی وٹنری ڈاکٹر رمیش مالہی کے خلاف فلھڈیوں پولیس اسٹیشن میں مولانا اسحاق نہڑی کی مدعیت میں مقدمہ درج۔ واقعے کو کنٹرول کرنے اور امن و امان بحال رکھنے …

مزید پڑھیں

ميرپورخاص کی ماڈل کورٹ نے قتل کا جرم ثابت ہونے پر 6 افراد کو بری کردیا

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ميرپورخاص کی ماڈل کورٹ نے قتل کا جرم ثابت ہونے پر 6 افراد کو بری کردیا۔ بری ہونے والوں میں ایم کیو ایم کے کارکنان سلیم، آفاق بیگ، شکیل شہباز، فرمان عرف کالا شامل۔ ملزمان پر ڈگری کے رہائشی شہادت جروار کو 13 ستمبر 2012 …

مزید پڑھیں

کوئٹہ دہشتگردوں کی ایئربیس ناکے پر فائرنگ دہشتگردوں اور سیکورٹی فورسز کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ جاری، دو دہشتگرد ہلاک جبکہ دو دہشتگر فرار، پولیس کی مکمل ناکہ بندی دہشت گردوں کی تلاش جاری۔ ذرائع

کوئٹہ (رپورٹ: شاہد عمران چشتی) کوئٹہ دہشتگردوں کی ائیربیس ناکے پر فائرنگ دہشتگردوں اور سیکورٹی فورسز کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ جاری، ذرائع کے مطابق فائرنگ کے مقابلے میں دو دہشت گرد ہلاک پولیس اور پی ایف کے جوان محفوظ ہیں۔ ایئربیس ناکہ پر حملہ کرنے والے دہشت گردوں کی …

مزید پڑھیں

تھرپارکر میں بچوں کی اموات کا سلسلہ تھم نہ سکا۔ سول اسپتال مٹھی میں غذائی قلت اور وبائی امراض کے باعث مزید 5 بچے دم توڑ گئے

تھرپارکر (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص ڈویژن کے سول اسپتال مٹھی میں غذائی قلت اور وبائی امراض کے باعث مزید 5 بچے دم توڑ گئے۔ تھرپارکر میں بچوں کی اموات کا سلسلہ تھم نہ سکا۔ سول اسپتال مٹھی میں غذائی قلت اور وبائی امراض کے باعث مزید 5 بچے دم …

مزید پڑھیں

پنجاب حکومت نے لاہور میں دو روز کے لیے موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد کردی

لاہور (بیورو رپورٹ) پنجاب حکومت نے لاہور میں دو روز کے لیے موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد کردی، جس کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ داخلہ پنجاب نے دہشت گردی کے خدشات کے پیش نظر لاہور میں یوم حضرت علی ؓ کے موقع …

مزید پڑھیں

خرقمر چیک پوسٹ پر حملے میں ملوث علی وزیر گرفتار، محسن داوڑ فرار۔ ترجمان پاک فوج

راولپنڈی (بیورو رپورٹ) ترجمان پاک فوج کا کہنا ہے کہ آج صبح خرقمر چیک پوسٹ پر حملے میں ملوث محسن جاوید اورعلی وزیر کو گرفتار کرلیا گیا ہے اور سیکیورٹی فورسز کی جوابی کارروائی میں چیک پوسٹ پر حملہ کرنے والے تین دہشت گرد مارے گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق …

مزید پڑھیں

میران شاہ میں پی ٹی ایم رہنما محسن داوڑ کے ساتھیوں کا سیکیورٹی چیک پوسٹ پر حملہ

شمالی وزیرستان (نیوز ڈیسک) میران شاہ میں پی ٹی ایم رہنما محسن داوڑ کے ساتھیوں نے سیکیورٹی چیک پوسٹ پر حملہ کیا ہے اور پاک فوج کے خلاف بیانات بھی دیئے ہیں۔سیکیورٹی ذرائع کے مطابق میران شاہ میں محسن داوڑ اور ان کے ساتھیوں نے ملکر چیک پوسٹ پر حملہ …

مزید پڑھیں

مردان تھانہ صدر کی حدود میں چمتار میں اعتکا ف میں بیھٹنے کے تنازعے پر فریقین کے مابین گولیاں چل گئیں۔ ایک شخص ہلاک جبکہ تین افراد شدید زخمی

مردان (رپورٹ: اصغر خان) مردان تھانہ صدر کی حدود میں چمتار میں اعتکا ف میں بیھٹنے کے تنازعے پر فریقین کے مابین گولیاں چل گئیں۔ ایک شخص ہلاک جبکہ تین افراد شدید زخمی ہوگئے۔ پولیس تھا نہ صدر کے مطابق چمتار کے علاقہ میں دو فر یقین کے مابین اس …

مزید پڑھیں