تازہ ترین
Home / اہم خبریں / محکمہ وائلڈ لائف نے قیمتی نایاب کونجیں سمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی

محکمہ وائلڈ لائف نے قیمتی نایاب کونجیں سمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) محکمہ وائلڈ لائف نے قیمتی نایاب کونجیں سمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی، ملزمان کو بھاری جرمانہ عائد کرکے کونجیں تحویل میں لے لی گئیں۔ محکمہ وائلڈ لائف ڈیرہ نے درابن چیک پوسٹ پرناکہ بندی کے دوران ژوب سے بنوں سمگل کی جانے والی 36 کونجیں گاڑی کے خفیہ حصے سے برآمد کرلیں۔ وائلڈ لائف کے مطابق ملزمان قیمتیں کونجیں بنوں سمگل کرنے کی کوشش کررہے تھے جسے ناکام بنا دیا گیا ہے۔ پولیس نے ملزمان کو ایک لاکھ روپے کا جرمانہ عائد کر کونجیں تحویل میں لے لی ہیں۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

سیکریٹری کالجز ایجوکیشن سندھ ندیم میمن کا سرکاری کالجوں میں بائیومیٹرک حاضری لازمی قرار، غیر حاضر ملازمین کے خلاف سخت کارروائی کا حکم

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) سیکریٹری کالجز ایجوکیشن سندھ ندیم میمن کی زیرِ صدارت تدریسی و …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے