Home / جرائم و حادثات (page 177)

جرائم و حادثات

کراچی میں تھرپارکر کے مزدور کے بیہمانہ قتل کے خلاف میرپورخاص میں احتجاج

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) کراچی میں تھرپارکر کے مزدور ذوالفقار علی سمیجو کے بیہمانہ قتل کے خلاف میرپورخاص میں احتجاج۔ سماجی رہنماؤں نے ذوالفقار علی سمیجو کے قاتلوں کو فوری گرفتار کرنے کا مطالبہ کیا۔ مظاہرین کا کہنا تھا کہ سندھ کے نوجوانوں کو اپنے ہی دارالخلافہ کراچی میں …

مزید پڑھیں

کراچی میں بااثر افراد کا غریب محنت کش پر تشدد، غیر انسانی فعل کی ویڈیو وائرل ہوگئی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کراچی میں بااثر افراد کا غریب محنت کش پر تشدد، عضو خاص کو رسی سے باندھ کر گھسیٹتے رہے، غیر انسانی فعل کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق تھانہ گلشن معمار کی حدود میں دانیال، راشد نظامی، نواز پٹھان اور امتیاز نے غازی نامی کباڑیے …

مزید پڑھیں

سی آئی اے پولیس حب کی کاروائی نان کسٹم پیڈ گاڑیاں، جعلی نمبر پلیٹ لگا کر کراچی اسمگل کرنے والے گروہ کے دو کارندے گرفتار، نان کسٹم پیڈ مزدا ٹرک برآمد

کوئٹہ (رپورٹ: شاہد عمران چشتی) ایس ایس پی لسبیلہ آغا رمضان علی کی ہدایت پر ڈی ایس پی سی آئی اے منور شیخ کے زیر نگرانی انچارج سی آئی اے حب انسپکٹر نورالسلام نے اپنے ٹیم کے ہمراہ کاروائی کرتے ہوئے نان کسٹم پیڈ گاڑیاں اسمگل کرنے والے گروہ کے …

مزید پڑھیں

بھکر میں بس نے اسکول رکشے کو کچل دیا، 6 طالبات سمیت 7 افراد جاں بحق

بھکر (بیورو رپورٹ) جھنگ روڈ پر مسافر بس نے رکشے کو ٹکر مار دی جس کے نتیجے میں اسکول کی 6 طالبات اور رکشہ ڈرائیور جاں بحق ہو گئے۔ بھکر میں 9 ویں جماعت کی طالبات امتحان دے کر واپس اپنے گاؤں جا رہی تھیں کہ جھنگ روڈ پر مخالف …

مزید پڑھیں

ایف آئی اے کوئٹہ نے منی لانڈرنگ کیخلاف بڑی کارروائی کے دوران 8 ارب کی غیر قانونی ٹرانزیکشنز پر 3 ملزمان گرفتار کرلئے

کوئٹہ (رپورٹ: شاہد عمران چشتی) ایف آئی اے کوئٹہ نے منی لانڈرنگ کیخلاف بڑی کارروائی کے دوران 8 ارب کی غیر قانونی ٹرانزیکشنز پر 3 ملزمان گرفتار کرلئے۔ ایف آ ئی اے کوئٹہ نے منی لانڈرنگ میں ملوث افراد کیخلاف کارروائی کرتے ہوئے کاروبار کی آڑ میں 8 بینک اکاؤنٹس …

مزید پڑھیں

سرچ اینڈ سٹرائیک آپریشن کے دوران ڈیرہ اسماعیل خان میں 2 دہشت گردوں سمیت 8 خطرناک مفرور اشتہاری گرفتار

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہرغنچہ) ڈیرہ اسماعیل خان میں سرچ اینڈ سٹرائیک آپریشن کے دوران دو دہشت گردوں سمیت آٹھ خطرناک مفرور اشتہاری ، گیارہ مشتبہ افراد اور گیارہ جرائم پیشہ ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ انٹیلی جنس بیسڈ ٹارگٹڈ آپریشن میں زیر حراست افراد کے قبضے سے بڑی …

مزید پڑھیں

میرپورخاص کھان پولیس اسٹیشن کی حدود میں پولیس اہلکار نے سرکاری بندوق سے خود کو گولی مار کر خودکشی کرلی

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) کھان پولیس اسٹیشن کی حدود سنجی موری اسٹاپ پر تعینات بیلٹ نمبر 505 پولیس اہلکار ولی محمد بلوچ نے سرکاری بندوق سے خود کو فائر کرکے کے خودکشی کرلی۔ لاش سول اسپتال منتقل واقع کی اطلاع ملتے ہی ایس ایس پی میرپورخاص عابد بلوچ اور …

مزید پڑھیں

پشاور کوہاٹی پلاسٹک مارکیٹ میں آگ بھڑک اٹھی

پشاور (رپورٹ: اصغر خان) پشاور کوہاٹی پلاسٹک مارکیٹ میں آگ بھڑک اٹھی، ریسکیو 1122 کی 4 فائیر ویکلز اور 20 اہکار آگ بجھانے میں مصروف ہیں، آگ پر قابو پانے کے لیے مختلف اطراف سے کنٹرول کیا جارہا ہے۔

مزید پڑھیں

ایکسئین نوشہرو فیروز کی محراب پور میں نادہندگان کیخلاف کاروائی 45 سے زائد نادہنگان سے پانچ لاکھ روپے ریکوری کرکے بجلی بحال کی

محراب پور (رپورٹ: امداداللہ ملک) ایکسئین نوشہروفیروز کی محراب پور میں نادہندگان کیخلاف کاروائی 45 سے زائد نادہنگان سے پانچ لاکھ روپے ریکوری کرکے بجلی بحال کی۔ تفصیلات کے مطابق ایکسئیں نوشہروفیروز عبدالخالق دھانی نے ایس ڈی او محراب پور عبدالغفار لاڑک ایم یامین ملک اور عملہ کیساتھ مل کر …

مزید پڑھیں

خان پور میں 7 سالہ بچہ زیادتی کے بعد قتل، بچے کو زیادتی کے بعد پھندا ڈال قتل کیا گیا۔پولیس

خان پور (بیورو رپورٹ) خان پور کے علاقے مارچ آباد کا رہائشی 7 سالہ عمر زیادتی کے بعد قتل۔ زیادتی کے بعد پھنڈا ڈال کر قتل کیا گیا۔ پولیس موقع پر پہنچ گئی پولیس کے مطابق بچے کو زیادتی کے بعد پھندا ڈال قتل کیا گیا۔ بچے کی شناخت عمر …

مزید پڑھیں