Home / اہم خبریں / پشاور بی آر ٹی بس کی ٹکر سے خاتون کے جاں بحق ہونے پر صوبائی حکومت کا نوٹس

پشاور بی آر ٹی بس کی ٹکر سے خاتون کے جاں بحق ہونے پر صوبائی حکومت کا نوٹس

پشاور (رپورٹ: اصغر خان) پشاور فیز تھری چوک کے قریب بی آر ٹی بس کی ٹکر سے خاتون کے جاں بحق ہو نے پرصوبائی حکومت کا نوٹس۔ ڈپٹی کمشنر پشاور سے واقعے کی رپورٹ طلب کرلی گئی۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق متوفیہ لبنیٰ بی آر ٹی کاریڈور کے اندر سے گزر رہی تھی جب بس سے اس کی ٹکر ہوئی۔ صوبائی حکومت غمزدہ خاندان کے دکھ میں برابر کی شریک ہے اور انسانی ہمدردی کی بنا پر دکھی خاندان کے ساتھ ہر ممکن تعاون کیا جائے گا۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

IoBM Squash Satellite Championship 2026 Concludes Successfully in Karachi

By Zeeshan Hussain Karachi: The inaugural IoBM Squash Satellite Championship 2026 concluded successfully after four …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے