تازہ ترین
Home / اہم خبریں / پشاور فیز تھری چوک کے قریب بی آر ٹی بس کی ٹکر سے جان بحق ہونے والی خاتون کی شناخت ہوگئی

پشاور فیز تھری چوک کے قریب بی آر ٹی بس کی ٹکر سے جان بحق ہونے والی خاتون کی شناخت ہوگئی

پشاور (رپورٹ: اصغر خان) پشاور فیز تھری چوک کے قریب بی آر ٹی بس کی ٹکر سے جان بحق ہونے والی خاتون کی شناخت لبنی زوجہ دوست محمد سکنہ چارسدہ کے نام سے ہوئی۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

ہائیکورٹ ایمپلائز الیون نے سجاس کو 83 رنز سے شکست دے دی، ہارون مروت کی شاندار سنچری، ساجد علی پیچوہو کی برق رفتار نصف سنچری، آصف موسیٰ کے 43 رنز

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) نیا ناظم آباد اسٹیڈیم کراچی میں کھیلے گئے دوستانہ کرکٹ میچ …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے