Home / جرائم و حادثات (page 180)

جرائم و حادثات

محراب پور ناجائز تجاویزات کیخلاف اے سی محراب پور کا آپریشن فوٹو سیشن تک محدود

نوشہرو فیروز (رپورٹ: امداداللہ ملک) محراب پور ناجائز تجاویزات کیخلاف اے سی محراب پور کا آپریشن فوٹو سیشن تک محدود۔ تفصیلات کے مطابق محراب پور میں ناجائز تجاویزات کیخلاف آپریشن صرف زبانی خرچ اور فوٹو سیشن تک محدود ہوکر رہ گیا ہے شہر میں بڑھتی ہوئی ناجائز تجاویزات کے باعث …

مزید پڑھیں

کنڈیارو پولیس کی خفیہ اطلاع پر کاروائی ایک منشیات فروش ملزم گرفتار 8 بوتلیں شراب برآمد

نوشہرو فیروز (رپورٹ: امداداللہ ملک) کنڈیارو پولیس کی خفیہ اطلاع پر کاروائی ایک منشیات فروش ملزم گرفتار 8 بوتلیں شراب برآمد۔ تفصیلات کے مطابق کنڈیارو پولیس نے دوران گشت خفیہ و جاسوس اطلاع پر محبت دیرو ناکہ قریب کامیاب کاروائی کرکے ایک منشیات فروش ملزم سفیرعلی ملاح کو گرفتار کرکے …

مزید پڑھیں

کسٹم عدالت نے کرنسی اسمگلنگ میں ملوث ماڈل ایان علی کی انٹرپول کے ذریعے گرفتاری کا حکم دیدیا

راولپنڈی (بیورو رپورٹ) کسٹم عدالت نے کرنسی اسمگلنگ میں ملوث ماڈل ایان علی کی انٹرپول کے ذریعے گرفتاری کا حکم دیدیا ہے۔ راولپنڈی کی کسٹم عدالت میں ماڈل ایان علی کے خلاف کرنسی اسمگلنگ کیس کی سماعت ہوئی۔ اس دوران تمام 18 گواہ پیش ہوئے اور بیانات ریکارڈ کرائے جب …

مزید پڑھیں

نوکوٹ پولیس کا زمیندار کی مبینہ نجی جیل پر چھاپہ بچوں خواتین سمیت 21 ہاری بازیاب

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) نوکوٹ پولیس کا زمیندار کی مبینہ نجی جیل پر چھاپہ بچوں خواتین سمیت 21 ہاری بازیاب۔ ایس ایچ او نے پولیس نفری کے ہمراہ سائیں پھاٹک پر زمیندار بھگوان داس کی زرعی زمین پر مبینہ نجی جیل پر چھاپہ مارا۔ بچوں خواتین اور مرد 21 …

مزید پڑھیں

سکیورٹی فورسز کی لورالائی میں کارروائی کے دوران 4 دہشت گرد ہلاک

لورالائی (رپورٹ: شاہد عمران چشتی) سکیورٹی فورسز کی لورالائی میں کارروائی کے دوران 4 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔پولیس کیمطابق دہشتگردوں کی موجودگی کی اطلاع پر سیکورٹی فورسز نے ناصر آباد کے مقام پر مکان پر چھاپہ مارا چھاپے کے دوران چھپے ہوئے دہشتگردوں نے فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں …

مزید پڑھیں

ایس ایس پی میرپورخاص کی ہدایت پر ضلع پولیس میرپورخاص کا سفینہ/ گٹکا فروشوں، دیسی شراب فروشوں، منشیات فروشوں اور جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن جاری

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) سینیئر سپریٹنڈنٹ آف پولیس میرپورخاص عابد علی بلوچ کے احکامات و ہدایات کی روشنی میں ضلع پولیس میرپورخاص کا سفینہ/ گٹکا فروشوں، دیسی شراب فروشوں، منشیات فروشوں اور جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن جاری۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ ہفتے مورخہ ایس ایس پی …

مزید پڑھیں

میرپورخاص میں آگ لگنے کے دو مختلف واقعیات میں 6 گھر جل گئے 2 افراد زخمی ایک درجن سے زائد مویشی جھلس کر ہلاک

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص میں آگ لگنے کے دو الگ الگ واقعیات چھ گھر جل گئے۔ ریسکیو زرائع کے مطابق خاتون سمیت دو افراد جھلس کر زخمی ہوگئے سندھڑی کے نواحی گاؤں گاگن منگریو میں اچانک آگ بھڑک اٹھی جس کی زد میں آکر 5 گھر جل گئے …

مزید پڑھیں

مردان ضلعی پولیس کا مجرمان اشہاریوں اور جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کاروائیاں 4 ملزمان گرفتار اسلحہ برآمد

مردان (رپورٹ: اصغر خان) ضلعی پولیس سربراہ سجاد خان کا مجرمان اشہاریوں اور جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کاروائیاں جاری رکھنے کے واضح احکامات پر ایس ایچ اوتھانہ لوند خوڑ عاشق حسین خان نے کامیاب کاروائیاں کرتے ہوئے قتل کے مقدمہ میں ملوث مجرم اشتہاری ذاھد ولد فضل ساکن شیرینگل …

مزید پڑھیں

عدالت نے نقیب اللہ محسود کے قتل کے مقدمے میں راؤ انوار سمیت دیگر ملزمان پر فرد جرم عائد کردی، نقیب اللہ بے گناہ قرار

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) عدالت نے نقیب اللہ محسود کے قتل کے مقدمے میں راؤ انوار سمیت دیگر ملزمان پر فرد جرم عائد کردی، نقیب اللہ بے گناہ قرار، تفصیلات کے مطابق انسداد دہشت گردی عدالت نے جعلی پولیس مقابلے میں مارے جانے والے نوجوان نقیب اللہ کے قتل کیس …

مزید پڑھیں

کنڈیارو پولیس کے اہلکار نے بچوں کی لڑائی میں بچے کا سر پھاڑ دیا اہل خانہ کو سنگین نتائج کی دھمکیاں زخمی بچے کے والد کی اعلی حکام سے انصاف اور تحفظ کی اپیل

نوشہروفیروز (رپورٹ: امداداللہ ملک) کنڈیارو پولیس کے سپاہی کا بچوں کی لڑائی پر کلاس ششم کے معصوم طالبعم پر تشدد سرپھاڑ دیا گھر میں داخل ہوکر اہل خانہ پر بھی تشدد سنگین مقدمات میں پھنسانے کی دہمکیاں ایس ایس پی نوٹس لیں انور علی موجائی۔ تفصیلات کے مطابق محراب کے …

مزید پڑھیں