تازہ ترین
Home / اہم خبریں / خضدار میں مسافر کوچ اور ڈمپر میں تصادم کے نتیجے میں 7 افراد جاں بحق 21 افراد زخمی

خضدار میں مسافر کوچ اور ڈمپر میں تصادم کے نتیجے میں 7 افراد جاں بحق 21 افراد زخمی

خضدار (رپورٹ: شاہد عمران چشتی) خضدار ووڈھ کے علاقے میں مسافر کوچ اور ڈمپر میں تصادم سے 6 افراد جاں بحق اور 21 زخمی ہوگئے ہیں۔ بلوچستان کے ضلع خضدار کے علاقے ووڈھ میں کاکا پیر کے قریب حادثہ پیش آیا ہے، مسافر کوچ اور ڈمپر میں تیز رفتاری کے باعث تصادم ہوا جس کے نتیجے میں 6 افراد موقع پر ہی جاں بحق ہوگئے۔ لیویز ذرائع کے مطابق 21 افراد حادثے میں زخمی بھی ہوئے ہیں جنہیں فوری طور پر قریبی اسپتال منتقل کردیا گیا ہے جبکہ حادثے میں بس کے دونوں ڈرائیور اور ان کا بھتیجا بھی جاں بحق ہوگئے ہیں۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

پاکستان بلائنڈ کرکٹ ٹیم نے پہلے ٹی 20 میچ میں سنسنی خیز مقابلے کے بعد روایتی حریف بھارت کو پانچ وکٹوں سے شکست دے دی

دبئی، (نوپ انٹرنیشنل اسپورٹس) متحدہ عرب امارات میں ہونے والی 3 میچوں کی سیریز کے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے