تازہ ترین
Home / جرائم و حادثات (page 170)

جرائم و حادثات

راجن پور میں ناجائز قبضہ مافیا گروپوں غیر قانونی ویگن و ٹیکسی مافیا اور ٹریفک پولیس مبینہ ملی بھگت نے شہر میں حادثات اور عوام کوذہنی اذیت میں مبتلا کر رکھا ہے شہریوں کا ڈی پی او ڈیرہ غازیخان سے فوری نوٹس لینے کا مطالبہ

راجن پور (رپورٹ: انعام باری) جام پور تاریخی، ثقافتی، تعلیمی اور تجارتی شہر ہے جس کی آبادی تقریباً دولاکھ سے زائد نفوس پر مشتمل ہے مگر اس کے قدرتی و فطرتی حسن کو بے ہنگم ٹریفک کے نظام و ناجائز تجاوزات مافیا قبضہ گروپوں، غیر قانونی ویگن و ٹیکسی مافیا …

مزید پڑھیں

پچیس سالہ نوجوان پراسرار گولی کا نشانہ بن گیا

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) تھانہ یونیورسٹی کی حدود علاقہ گلشن فیضان نواب اڈہ میں پچیس سالہ نوجوان پر اسرار گولی کا نشانہ بن کر زخمی ہوگیا، زخمی کو طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کردیا گیا، پولیس نے واقعہ کی رپورٹ درج کرکے معاملے کی چھان بین شروع …

مزید پڑھیں

میاں چنوں میں کار کو حادثہ حادثے میں 3 افراد زخمی

میاں چنوں (رپورٹ: شاہد عباس سیال) میاں چنوں بائی پاس کار اور اے پی وی میں تصادم۔تصادم میں 3 افراد زخمی زخمیوں میں خدیجہ بی بی، فاطمہ بی بی اور ناصر حسین شامل ان تعلق لاہور سے ہے ریسکیو 1122 نے زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد کے بعد سول ہسپتال …

مزید پڑھیں

شادی شدہ خاتون کے خلاف جعلی چیک کا مقدمہ درج

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) سٹی پولیس نے پندرہ لاکھ روپے کا جعلی چیک دینے کے الزام میں خاتون کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔ سٹی پولیس ڈیرہ نے شیخ یوسف کے رہائشی عبدالصمد کی رپورٹ پر بابت قرض پندرہ لاکھ روپے کے عوض جعلی اور بوگس چیک دینے کے …

مزید پڑھیں

ہوس کے ہاتھوں اندھا ہوکر 8 سالہ بچے کیساتھ مسجد میں بدفعلی کرنے والا ملزم 24 گھنٹے کے اندر گرفتار

نوشہرہ (رپورٹ: اصغر خان) ہوس کے ہاتھوں اندھا ہوکر 8 سالہ بچے کیساتھ مسجد میں بدفعلی کرنے والا ملزم 24 گھنٹے کے اندر گرفتار، ملزم کا اعتراف جرم، مزید تفتیش جاری۔ تفصیلات کے مطابق مظہر وحید شاہ ولد عبدالغفارساکن نادان شہید اکبر پورہ نے پولیس کو رپورٹ درج کراتے ہوئے …

مزید پڑھیں

سہانے مستقبل کا خواب لیے یورپ جانے والا نوجوان ایجنٹ کے مبینہ تشدد سے جاں بحق

منڈی بہاؤالدین (بیورو رپورٹ) سہانے مستقبل کا خواب لیے یورپ جانے والا نوجوان ایجنٹ کے مبینہ تشدد سے جاں بحق۔ ایک شدید زخمی۔ نواحی گاوں ہیگروالا کا 22 سالہ علی رضا بذریعہ ایجنٹ یورپ کے لیے روانہ ہوا تھا۔ ترکی پہنچ کر ایجنٹ نے رقم کا تقاضا کیا نہ ملنے …

مزید پڑھیں

کبیر والا میں بس کو حادثہ 1 خاتون جاںبحق جبکہ 7 افراد زخمی

کبیر والا (بیورو رپورٹ) کبیر والا میں بس الٹ گئی۔ کبیر والا جھنگ روڈ نزد قطعہ حبیب شاہ بس الٹ گئی بس حافظ آباد سے علی پور جا رہی تھی حادثہ روڈ پر کھڑے خراب رکشہ کے باعث پیش آیا حادثے میں 1 خاتون جاں بحق جبکہ 7 افراد زخمی …

مزید پڑھیں

لاہور پولیس کی کاروائی 2003 میں پیکجز فیکٹری کے سکیورٹی گارڈ کو ڈکیتی مزاحمت پر فائر مار کر قتل کرنے والے انتہائی خطرناک اشتہاری ملزم کو گرفتار کرلیا

لاہور (بیورو رپورٹ) لاہور پولیس کی کاروائی۔ انچارج انویسٹی گیشن گارڈن ٹاؤن سب انسپکٹر محمد تنویر نے پولیس ٹیم کے ہمراہ 2003 میں پیکجز فیکٹری کے سکیورٹی گارڈ کو ڈکیتی مزاحمت پر فائر مار کر قتل کرنے والے والی انتہائی خطرناک اشتہاری ملزم فیاض عرف بلا مسیح کو جدید ٹیکنالوجی …

مزید پڑھیں

جام پور باولے کتے نے 8 معصوم بچوں کو کاٹ لیا۔ سرکاری ہسپتالوں میں ویکسین غائب عوام پریشان،

راجن پور (رپورٹ: انعام باری) جام پور باولے کتے نے 8 معصوم بچوں کو کاٹ لیا اطلاعات کے مطابق ان 8 بچوں میں سے ایک بچے کا پورا ناک باولے کتے نے کاٹ لی۔ یاد رہے کچھ عرصہ سے جام پور میں کتوں کی بہتات کی وجہ سے سینکڑوں افراد …

مزید پڑھیں

دیپالپور اسسٹنٹ ڈائریکٹر اینٹی کرپشن اوکاڑہ کا تھانہ سٹی دیپالپور میں چھاپہ۔ سب انسپکٹر نیاز احمد رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑا گیا

اوکاڑہ (بیورو رپورٹ) دیپالپور اسسٹنٹ ڈائریکٹر اینٹی کرپشن اوکاڑہ عامر سلطان کا تھانہ سٹی دیپالپور میں چھاپہ۔ سب انسپکٹر نیاز احمد رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑا گیا  رشوت کے دس ہزار روپے برآمد۔ سب انسپکٹر کے خلاف تھانہ اینٹی کرپشن میں مقدمہ درج۔  سب انسپیکٹر نے محمد امین نامی …

مزید پڑھیں