اپریل 12, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, ڈیرہ غازی خان
راجن پور (رپورٹ: انعام باری) راجن پور ریسکیو 1122 کےاہلکار برکت علی سے تین مسلح ڈاکوؤں نے پسٹل دیکھا کر مو ٹر سائیکل چھین لی۔ ریسکیو اہلکار اپنی ڈیوٹی ختم کر کے واپس رات کو اپنے گھر جا رہا تھا۔ مسلح ڈاکو ہونڈا 125 پر تھے جبکہ ریسکیو اہلکار سی …
مزید پڑھیں اپریل 12, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص سول اسپتال میں بجلی کی لوڈ شیڈنگ کے دوران جنریٹر نہ چلنے سے مریض تڑپ اٹھے۔ دل کے وارڈ، میڈیکل وارڈ. بچوں کے وارڈ اور گائنی وارڈ میں حاملہ عورتوں کی حالت خراب۔ سول اسپتال کے جنریٹر سے اسپتال کے اندر رہائش سرکاری کواٹروں …
مزید پڑھیں اپریل 11, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) مطالبات کی منظوری کے لئے کراچی پریس کلب کے سامنے احتجاج کرنے والے محکمہ پاپولیشن کے ملازمین پر پولیس کا لاٹھی چارج اور شیلنگ، مرکزی رہنماؤں سمیت 20سے زائد افراد کو حراست میں لے لیا گیا، تفصیلات کے مطابق مطالبات کی منظوری کے لئے محکمہ پاپولیشن …
مزید پڑھیں اپریل 11, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص کی تحصیل کوٹ غلام محمد کے گاؤں لطیف میں آتشزدگی سے ہونے والے نقصانات میں ریسکیو زرائع کے مطابق دس مکانات جل کر خاک ہوگئے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ بجلی کے ٹرانسفرمر میں اسپارکنگ سے آگ لگنے کا واقعہ پیش آیا۔ گھروں میں …
مزید پڑھیں اپریل 11, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, شہید بینظر آباد
محراب پور (رپورٹ: امداداللہ ملک) واپڈا ملازم بجلی ٹھیک کرتے ہوئے کرنٹ لگنے سے جانبحق۔ تفصیلات کے مطابق نوشہرو فیروز واپڈا سیپکو کے ملازم لائن مین خادم حسین سہتو سٹی فیڈر تین پر جوڈیشنل کمپلیکس کے سامنے پول پر جمپر بنارہا تھا کہ اچانک تاروں میں کرنٹ آجانے سے لائن …
مزید پڑھیں اپریل 11, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, شہید بینظر آباد
محراب پور (رپورٹ: امداداللہ ملک) پولیس کی منشیات فروشوں کرمنلز کیخلاف کاروائیاں ایک مشیات فروش دو جواری اور کرمنلز گرفتار اسلحہ برآمد، تفصیلات کے مطابق سی آئی اے پولیس نے خفیہ اطلاع پر گاؤں مراد راجپر کے قریب کاروائی کرکے دو جواری ملزمان نزیر احمد راجپر اور ممتاز راجپر کو …
مزید پڑھیں اپریل 11, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, شہید بینظر آباد
محراب پور (رپورٹ: امداداللہ ملک) کراچی سے ملتان جانے والی بہاؤالدین زکریا ایکپسریس محراب پور اسٹیشن پر بڑے حادثے سے بال بال بچ گئی تمام مسافر محفوظ۔ ۔ تفصیلات کے مطابق کراچی سے ملتان جانے والی زکریا ایکپسریس رات تقریبا ١٢:30 کے قریب نواب شاہ سے محراب پور آرہی تھی …
مزید پڑھیں اپریل 11, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص کی تحصیل کوٹ غلام محمد کے قریب گاؤں عزیز بھرگڑی میں آگ لگ گئی بڑی تعداد میں گھر جل گئے۔ فائربرگیڈ کی گاڑی نہ پہچنے کے سبب آگ نے مزید گھروں کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔
مزید پڑھیں اپریل 11, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) گونگی شادی شدہ خاتون کے قتل ہونے کے انکشاف کے بعد آٹھ ماہ بعد قبر کشائی کی گئی۔ تفصیلات کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ لڑکی کے والد کی درخواست پر میڈیکل بورڈ نے قبر کشائی کی۔ قیصر خان کھوسو نے اپنی گونگی بیٹی …
مزید پڑھیں اپریل 11, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, حیدرآباد
حیدرآباد (بیورو رپورٹ) حیدرآباد کے علاقے بھٹائی نگر میں سنجھورو کی رہائشی 13 سالہ بچی کو زیاتی کے بعد چھ منزلہ عمارت سے پھینک کر قتل کردیا گیا۔ زین ٹاور کے فلیٹ سے بچی کی خون آلود شلوار بر آمد۔ پولیس کا کہنا ہے کہ زیادتی اور قتل کے شبے …
مزید پڑھیں