تازہ ترین
Home / اہم خبریں / حیدرآباد بھٹائی نگر میں سنجھورو کی رہائشی 13 سالہ بچی کو زیاتی کے بعد چھ منزلہ عمارت سے پھینک کر قتل کردیا گیا

حیدرآباد بھٹائی نگر میں سنجھورو کی رہائشی 13 سالہ بچی کو زیاتی کے بعد چھ منزلہ عمارت سے پھینک کر قتل کردیا گیا

حیدرآباد (بیورو رپورٹ) حیدرآباد کے علاقے بھٹائی نگر میں سنجھورو کی رہائشی 13 سالہ بچی کو زیاتی کے بعد چھ منزلہ عمارت سے پھینک کر قتل کردیا گیا۔ زین ٹاور کے فلیٹ سے بچی کی خون آلود شلوار بر آمد۔ پولیس کا کہنا ہے کہ زیادتی اور قتل کے شبے میں مقتولہ کے سگے ماموں کو گرفتار کیا ہے۔ گرفتار بچی کے ماموں کی شلوار پر خون کے نشانات ملے ہیں۔ بچی کے جسم پر تشدد کے بھی نشانات ہیں۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

سیکریٹری کالجز ایجوکیشن سندھ ندیم میمن کا سرکاری کالجوں میں بائیومیٹرک حاضری لازمی قرار، غیر حاضر ملازمین کے خلاف سخت کارروائی کا حکم

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) سیکریٹری کالجز ایجوکیشن سندھ ندیم میمن کی زیرِ صدارت تدریسی و …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے