تازہ ترین
Home / اہم خبریں / بجلی کے ٹرانسفرمر میں آگ لگنے سے میرپورخاص کی تحصیل کوٹ غلام محمد کے گاؤں لطیف کے 10 مکانات جل کر خاکستر ہوگئے

بجلی کے ٹرانسفرمر میں آگ لگنے سے میرپورخاص کی تحصیل کوٹ غلام محمد کے گاؤں لطیف کے 10 مکانات جل کر خاکستر ہوگئے

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص کی تحصیل کوٹ غلام محمد کے گاؤں لطیف میں آتشزدگی سے ہونے والے نقصانات میں ریسکیو زرائع کے مطابق دس مکانات جل کر خاک ہوگئے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ بجلی کے ٹرانسفرمر میں اسپارکنگ سے آگ لگنے کا واقعہ پیش آیا۔ گھروں میں رکھا گیا کھانے پینے کا سامان چار پائیاں بستر جل گئے۔ فائربرگیڈ گاڑیاں دیر سے پہچنے کے باعث زیادہ نقصان ہوا۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

سیکریٹری کالجز ایجوکیشن سندھ ندیم میمن کا سرکاری کالجوں میں بائیومیٹرک حاضری لازمی قرار، غیر حاضر ملازمین کے خلاف سخت کارروائی کا حکم

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) سیکریٹری کالجز ایجوکیشن سندھ ندیم میمن کی زیرِ صدارت تدریسی و …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے