Home / جرائم و حادثات (page 171)

جرائم و حادثات

کراچی سے ملتان جانے والی بہاؤالدین زکریا ایکپسریس محراب پور اسٹیشن پر بڑے حادثے سے بال بال بچ گئی تمام مسافر محفوظ

محراب پور (رپورٹ: امداداللہ ملک) کراچی سے ملتان جانے والی بہاؤالدین زکریا ایکپسریس محراب پور اسٹیشن پر بڑے حادثے سے بال بال بچ گئی تمام مسافر محفوظ۔ ۔ تفصیلات کے مطابق کراچی سے ملتان جانے والی زکریا ایکپسریس رات تقریبا ١٢:30 کے قریب نواب شاہ سے محراب پور آرہی تھی …

مزید پڑھیں

کوٹ غلام محمد کے گاؤں عزیز بھرگڑی میں آگ لگ گئی بڑی تعداد میں گھر جل گئے آگ نے مزید گھروں اپنی لپیٹ میں لے لیا فائربرگیڈ کے نہ پہنچے کے سبب مزید نقصان کا اندیشہ

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص کی تحصیل کوٹ غلام محمد کے قریب گاؤں عزیز بھرگڑی میں آگ لگ گئی بڑی تعداد میں گھر جل گئے۔ فائربرگیڈ کی گاڑی نہ پہچنے کے سبب آگ نے مزید گھروں کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔

مزید پڑھیں

گونگی شادی شدہ خاتون کے قتل ہونے کا انکشاف، 8 ماہ بعد میرپورخاص کی تحصیل کوٹ غلام محمد میں قبر کشائی کی گئی

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) گونگی شادی شدہ خاتون کے قتل ہونے کے انکشاف کے بعد آٹھ ماہ بعد قبر کشائی کی گئی۔ تفصیلات کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ لڑکی کے والد کی درخواست پر میڈیکل بورڈ نے قبر کشائی کی۔ قیصر خان کھوسو نے اپنی گونگی بیٹی …

مزید پڑھیں

حیدرآباد بھٹائی نگر میں سنجھورو کی رہائشی 13 سالہ بچی کو زیاتی کے بعد چھ منزلہ عمارت سے پھینک کر قتل کردیا گیا

حیدرآباد (بیورو رپورٹ) حیدرآباد کے علاقے بھٹائی نگر میں سنجھورو کی رہائشی 13 سالہ بچی کو زیاتی کے بعد چھ منزلہ عمارت سے پھینک کر قتل کردیا گیا۔ زین ٹاور کے فلیٹ سے بچی کی خون آلود شلوار بر آمد۔ پولیس کا کہنا ہے کہ زیادتی اور قتل کے شبے …

مزید پڑھیں

ٹنڈو آدم بی سیکشن پولیس کی بڑی کاروائی دوران چیکنگ پھیکی سپاریوں سے بھری وین ڈرائیور سمیت تحویل میں لے لی

ٹنڈو آدم (رپورٹ: رضوان احمد غوری) ٹنڈو آدم بی سیکشن پولیس کی بڑی کاروائی دوران چیکنگ پھیکی سپاریوں سے بھری وین ڈرائیور سمیت تحویل میں لے لی مقدمہ درج۔ تفصیلات کے مطابق ایس ایس پی سانگھڑ ذیشان شفیق صدیقی اور ڈی ایس پی ٹنڈو آدم محمد ایوب بروہی کے حکم …

مزید پڑھیں

منشیات کے کیس میں ماڈل کورٹ میرپورخاص کی عدالت نے فیصلہ سنا دیا، مجرم کو عمر قید اور دو لاکھ روپے جرمانے کی سزا

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص ماڈل کورٹ نے منشیات کے کیس میں فیصلہ سنادیا۔ مجرم اللہ ڈنو چانڈیو کو عمرقید اور دو لاکھ روپے جرمانہ کی سزا سنادی گئی۔ جرمانہ نہ ادا کرنے کی صورت میں مجرم مزید ایک سال سزا کاٹے گا۔ منشیات کے کیس میں نامزد ایک …

مزید پڑھیں

بیس سال کا ازدواجی رشتہ نفرت میں تبدیل، شوہر نے بیوی کو تشدد کرکے سر کے بال کاٹ کر گھر سے نکال دیا

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) بیس سال کا ازدواجی رشتہ نفرت میں تبدیل شوہر نے اپنی بیوی کو تشدد کرکے سر کے بال کاٹ کر گھر سے نکال دیا۔ ٹنڈو الہیار کی متاثرہ خاتون سلیمت خاصضیلی اپنے بھائی میر محمد کے گھر میرپورخاص پناہ لینے پہنچ گئی۔ متاثرہ خاتون سلمیت …

مزید پڑھیں

حیسکو انتظامیہ کی جانب سے صارفین کو ڈڈکشن بلز دینے کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) حیسکو انتظامیہ کی جانب سے صارفین کو ڈڈکشن بلز دینے کے خلاف احتجاجی مظاہرہ۔ سرکل میں صارفین ہر مزید ڈڈکشن بل لگا کر لاکھوں روپے وصول کیئے جارہے ہیں۔ حیسکو صارفین کا ہاتھوں میں بجلی کے بل لیکر احتجاجی مظاہرہ کیا۔ صارفین کا کہنا ہے …

مزید پڑھیں

میاں چنوں چھب کلاں تیزاب گردی میں ملوث انسداد دہشت گردی کا اشتہاری ملزم گرفتار

میاں چنوں (رپورٹ: شاہد عباس سیال) میاں چنوں چھب کلاں تیزاب گردی میں ملوث انسداد دہشت گردی کا اشتہاری ملزم گرفتار۔ تفیصلات کے مطابق تھانہ چھب کلاں نے کارروائی کرتے ہوئے ملزم اجمل کو گرفتار کر لیا۔ ملزم نے 3 اکتوبر 2018 کو کاشف پر تیزاب انڈیلا تھا۔ ملزم کیخلاف …

مزید پڑھیں

سڑکوں پر چلنے والے مست ملنگوں کو تیز رفتار گاڑیوں کے ٹائروں تلے روندنے کا سلسلہ جاری

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) تیز رفتار گاڑیوں کی جانب سے سڑکوں پر چلنے والے مست ملنگ کو کچلنے کا سلسلہ جاری۔ جھڈو میں تیز رفتار مزدا کی ٹکر سے روڈ پر گھومنے والے مست ملنگ منظور خشک کو کچل کر مار ڈالا۔ کچھ عرصہ قبل تعلقہ پولیس اسٹیشن کے …

مزید پڑھیں