Home / جرائم و حادثات (page 15)

جرائم و حادثات

نوشہرہ کینٹ باڑہ کلاتھ مارکیٹ میں اچانک آگ بھڑک اٹھی، کروڑوں روپے کا قیمتی کپڑا جل کر خاکستر

نوشہرہ (رپورٹ:اصغر شاہ) نوشہرہ کینٹ باڑہ کلاتھ مارکیٹ میں اچانک آگ بھڑک اٹھی دوکانوں کے ساتھ متصل جونپڑوں نما سٹالوں سمیت مارکیٹ میں کروڑوں روپے کا قیمتی کپڑا جل کر خاکستر کنٹونمنٹ بورڈ کی فائربریگیڈ موقع پر پہنچ کر امدادی کاروائی آگ پر قابو پالیا اطلاع ملتے ہی کینٹ بورڈ …

مزید پڑھیں

ھالانی میں بڑھتی ہوئی بدامنی کے خلاف شہریوں اور سیاسی و سماجی تنظیموں نے احتجاجی ریلی نکالی، نااہل پولیس آفیسر ہٹا کر ایماندار عملہ مقرر کیا جائے

نوشہرو فیروز (رپورٹ: محمد علی ملک) ھالانی میں بڑھتی ہوئی بدامنی کے خلاف شہریوں اور سیاسی و سماجی تنظیموں نے احتجاجی ریلی نکالی جو ھالانی کے مین گیٹ سے پریس کلب ھالانی پنہچی، تفصیلات کے مطابق ھالانی میں بڑھتی ہوئی بدامنی کے خلاف شہریوں اور سیاسی و سماجی تنظیموں کی …

مزید پڑھیں

میہڑ میں پرانی دشمنی پر ملزمان نے گھر میں گھس کر گولیاں مار کر 65 سالہ شخص کو ہلاک کردیا

میہڑ (رپورٹ: عبدالرحمان قمبرانی) میہڑ کے قریب فرید آباد تھانے کی حدود گاؤں سوجھرو میروانی میں ملزمان نے پرانی دشمنی پر گھر میں گھس کر گولیاں مار کر 65 سالہ عمر رسیدہ لیاقت ولد عرس محمد چانڈیو کو زخمی کردیا، زخمی عمر رسیدہ شخص کو ہسپتال لے جاتے ہوۓ راستے …

مزید پڑھیں

میرپورخاص پولیس کا جرائم پیشہ افراد کے خلاف گھیراء تنگ، اسلحہ کے زور پر شہریوں کو لوٹنے والا 4 رکنی گروہ گرفتار

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص پولیس کا جرائم پیشہ افراد کے خلاف گھیراء تنگ، ایس ایس پی فیصل بشیر میمن کی ہدایات پر انچارج سی آئی اے پولیس عنایت زرداری، انچارج ڈی آئی بی دانش، تعلقہ پولیس اسٹیشن کے سب انسپیکٹر عزیز راھموں کی کاروائی، اسلحہ کے زور پر شہریوں کو لوٹنے …

مزید پڑھیں

میرپورخاص میں پولیس کی بروقت کاروائی، چاکر خان مری کو قتل کرنے والے 4 ملزمان 24 گھنٹے میں گرفتار

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ایس ایچ او ٹاؤن زیشان لشاری کی بروقت کاروائی، چاکر خان مری کو قتل کرنے والے چاروں ملزمان 24 گھنٹے میں گرفتار، 31 جولائی کو 10 بجے صبح مری برادری کی معزز شخصیت، چاکر خان مری کو ٹاؤن تھانے کی حدود سندھ سوئیٹ ہوٹل پر نامعلوم ملزمان …

مزید پڑھیں

ایبٹ آباد میں لینڈ سلائیڈنگ سے سوزوکی گہری کھائی میں جا گری، 13 افراد شدید زخمی

ایبٹ آباد (رپورٹ: اصغر شاہ) ایبٹ آباد کے تھانہ بگنوتر کی حدود یونین کونسل باغ دگھن کی حدود میں سڑک پر لینڈ سلائیڈنگ ہونے کی وجہ سے سوزوکی گہری کھائی میں جا گری جس کے نتیجے میں 13 افراد شدید زخمی ہو گئے، عمیر ولد محمد افسر کی سوزوکی سڑک …

مزید پڑھیں

میہڑ بااثر شخص زرعی زمین کی فروختگی کے بقآیا 42 لاکھ ہزار روپے ادا نہیں کر رہا سنگین نتائج کی دھمکیاں مل رہی ہیں۔ اشرف عرف گلزار چانڈیو کا موقف

میہڑ (رپورٹ: عبدالرحمان قمبرانی) میہڑ وارھ کا رہائشی اشرف عرف گلزار چانڈیو اپنے معصوم بچوں کے ہمراہ بااثر شخص کی جانب سے زرعی زمین کے پیسے ہڑپ کرنے کے خلاف نیشنل پریس کلب میہڑ کے آگے احتجاج کرتے ہوئے کہا کہ 2010 میں نے اپنی زرعی زمین دیھ جاگیر سروی …

مزید پڑھیں

کراچی لانڈھی لیبر اسکوائر کے قریب فائرنگ کے واقعے میں ایک شخص جاں بحق جبکہ دو افرد زخمی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کراچی کے علاقے لانڈھی میں لیبر اسکوائر کے قریب فائرنگ کے واقعے میں ایک شخص کے جاں بحق جبکہ دو افرد زخمی، ذرائع نے بتایا کہ مقتول کی شناخت عارف کے نام سے ہوئی ہے، جس کی لاش ہسپتال منتقل کردی گئی۔ پولیس کا کہنا ہے …

مزید پڑھیں

بااثر ملزمان نے ہمارے چار افراد کو زخمی کیا پولیس ملزمان کی پشت پناہی کررہی ہے۔ سابقہ کونسلر ولی محمد بھٹی کی میہڑ میں پریس کانفرنس

میہڑ (رپورٹ: عبدالرحمان قمبرانی) میہڑ سید پور نہر کی کھدائی اور پانی نہ پہنچے کے خلاف کسانوں اور عوامی تحریک ضلع دادو کے صدر ایڈووکیٹ امتیاز جتوئی، ایڈووکیٹ ذوالفقار علی چانڈیو، ایڈووکیٹ منصور چانڈیو و دیگر کی قیادت میں چھٹے روز بھی نیشنل پریس کلب میہڑ کے سامنے احتجاجی مظاہرہ …

مزید پڑھیں

ضلع نوشہرو فیروز کے شہر مورو میں وین میں سی این جی بھرتے ہوۓ گیس سلینڈر پھٹ گیا، تین افراد زخمی

نوشہرو فیروز (رپورٹ: محمد علی ملک) ضلع نوشہرو فیروز کے شہر مورو میں وین میں سی این جی بھرتے ہوۓ گیس سلینڈر پھٹ گیا، تفصیلات کے مطابق مورو شہر کے مہران سی این جی پر وین میں سی این جی بھرتے ہوۓ گیس سلینڈر پھٹ گیا۔گیس سلنڈر پھٹنے سے پمپ …

مزید پڑھیں