تازہ ترین
Home / اہم خبریں / بااثر ملزمان نے ہمارے چار افراد کو زخمی کیا پولیس ملزمان کی پشت پناہی کررہی ہے۔ سابقہ کونسلر ولی محمد بھٹی کی میہڑ میں پریس کانفرنس

بااثر ملزمان نے ہمارے چار افراد کو زخمی کیا پولیس ملزمان کی پشت پناہی کررہی ہے۔ سابقہ کونسلر ولی محمد بھٹی کی میہڑ میں پریس کانفرنس

میہڑ (رپورٹ: عبدالرحمان قمبرانی) میہڑ سید پور نہر کی کھدائی اور پانی نہ پہنچے کے خلاف کسانوں اور عوامی تحریک ضلع دادو کے صدر ایڈووکیٹ امتیاز جتوئی، ایڈووکیٹ ذوالفقار علی چانڈیو، ایڈووکیٹ منصور چانڈیو و دیگر کی قیادت میں چھٹے روز بھی نیشنل پریس کلب میہڑ کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کرکے سید پور نہر میں پانی دو یا استعفے دو کے نعرے لگائے، مظاہرین کا کہنا تھا کہ حلقے کے ایم پی اے عبدالعزیز جونیجو اور آب پاشی کے عملے کی ملی بھگت سے گذشتہ دس سالوں سے سید پور نہر کی کھدائی کے پیسے ہڑپ کیے جا رہے ہیں سید پور نہر کی ہزاروں ایکڑ آباد کرنے والی نہر میں پانی نہیں زمیںں بنجر بن گئی ہیں، انہوں نہ اعلی حکام سے مطالبہ کیا ہے کہ سید پور نہر کی کھدائی کراکے پانی پہنچایا جائے اگر کسانوں کے مسائل حل نہیں ہوئے تو احتجاج جاری رہے گا۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

کمالیہ شہر کے اندر پبلک ٹرانسپورٹ کی بندش کو ختم کیا جائے

    ملازمین نے ڈپٹی کمشنر ٹوبہ ٹیک سنگھ کے نام تحریری درخواست دے دی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے