Home / اہم خبریں / کراچی لانڈھی لیبر اسکوائر کے قریب فائرنگ کے واقعے میں ایک شخص جاں بحق جبکہ دو افرد زخمی

کراچی لانڈھی لیبر اسکوائر کے قریب فائرنگ کے واقعے میں ایک شخص جاں بحق جبکہ دو افرد زخمی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کراچی کے علاقے لانڈھی میں لیبر اسکوائر کے قریب فائرنگ کے واقعے میں ایک شخص کے جاں بحق جبکہ دو افرد زخمی، ذرائع نے بتایا کہ مقتول کی شناخت عارف کے نام سے ہوئی ہے، جس کی لاش ہسپتال منتقل کردی گئی۔ پولیس کا کہنا ہے کہ یہ واقعہ دو گروپوں کے درمیان جھگڑے کے دوران پیش آیا، جس کے دوران تین افراد زخمی اور ایک ہلاک ہوگیا۔ ریسکیو اہلکاروں نے دونوں زخمیوں کو طبی امداد کے لیے ہسپتال پہنچایا جبکہ متوفی کی لاش کو بھی ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ جھگڑے کی اطلاع ملنے کے بعد پولیس اور رینجرز جائے وقوعہ پر پہنچے تاہم سیکورٹی اہلکاروں کے پہنچنے سے قبل نامعلوم افراد نے دو دکانوں اور گاڑیوں کی کھڑکیاں توڑ دیں۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

ایچ بی ایل پی ایس ایل 11: 26 میچز کے بعد پوائنٹس ٹیبل نہایت دلچسپ مرحلے میں داخل

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین/اسپورٹس رپورٹر) ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ 11 کے 26 میچز …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے