تازہ ترین
Home / اہم خبریں / ضلع نوشہرو فیروز کے شہر مورو میں وین میں سی این جی بھرتے ہوۓ گیس سلینڈر پھٹ گیا، تین افراد زخمی

ضلع نوشہرو فیروز کے شہر مورو میں وین میں سی این جی بھرتے ہوۓ گیس سلینڈر پھٹ گیا، تین افراد زخمی

نوشہرو فیروز (رپورٹ: محمد علی ملک) ضلع نوشہرو فیروز کے شہر مورو میں وین میں سی این جی بھرتے ہوۓ گیس سلینڈر پھٹ گیا، تفصیلات کے مطابق مورو شہر کے مہران سی این جی پر وین میں سی این جی بھرتے ہوۓ گیس سلینڈر پھٹ گیا۔گیس سلنڈر پھٹنے سے پمپ کی چھت اڑ گئی اور موقع پر تین افراد غلام مصطفیٰ، ذیشان اور پرویز زخمی۔ زخمیوں کو مقامی افراد نے ہسپتال پہنچایا۔

 

About admin

یہ بھی پڑھیں

اسپیکر سندھ اسمبلی سے عورت فاؤنڈیشن کے وفد کی ملاقات، خواتین کے حقوق اور بااختیار بنانے کے اقدامات پر گفتگو

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) اسپیکر سندھ اسمبلی سید اویس قادر شاہ سے عورت فاؤنڈیشن کے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے