مئی 30, 2019 اہم خبریں, بنوں, جرائم و حادثات
بنوں (رپورٹ: اصغر خان) بنوں میں فائرنگ کا واقعہ جس کے نتیجے میں خاتون سمیت چار افراد جاں بحق ہوگئے، تفصیلات کے مطابق بنوں کے علاقے ہاتھی خیل بنوچی میں نامعلوم مسلح ملزمان نے فائرنگ کر کے خاتون سمت چار افراد کو قتل کر دیا۔ پولیس کے مطابق واقعے کے …
مزید پڑھیں مئی 30, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, راولپنڈی
راولپنڈی (بیورو رپورٹ) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے دو آرمی اور ایک سویلین افسر کی سزا کی توثیق کردی ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی افسران اور سویلین افسران کو جاسوسی کے الزام میں سزا دی گئی تھی۔ مجرمان نے …
مزید پڑھیں مئی 30, 2019 اسلام آباد, اہم خبریں, جرائم و حادثات
اسلام آباد (بیورو رپورٹ) فرشتہ قتل کیس کی جوڈیشل انکوائری مکمل کرلی گئی۔ رپورٹ میں ایس ایچ او، تفتیشی افسر و دیگر پولیس اہلکاروں کے خلاف سخت کارروائی کی سفارش کی گئی ہے۔ رپورٹ کے مطابق فرشتہ کے اہلخانہ سے تھانے میں پولیس کا رویہ نامناسب تھا۔فرشتہ قتل کیس کی …
مزید پڑھیں مئی 30, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, راولپنڈی
راولپنڈی (بیورو رپورٹ) لاہور سے راولپنڈی جانے والی جعفر ایکسپریس گجر خان کے قریب حادثہ کا شکار ٹرین کی دو بوگیاں 9 اور 10 نمبر پٹڑی سے اتر گئیں، ٹرین کو حادثہ 1 بجکر 52 منٹ پر پیش ایا اور لاہور سے جانے والی ریل کار کو مسہ جبکہ پاکستان ایکسپریس …
مزید پڑھیں مئی 30, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, کراچی, مکران
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان کوسٹ گارڈز کی کارروائی، کروڑوں روپے مالیت کی منشیات برآمد، پاکستان کوسٹ گارڈز کو خفیہ ذرائع سے اطلاع ملی کہ گوادر (بلوچستان) کے قریب تربت روڈ سے منشیات اسمگل ہونے کا خدشہ ہے۔ جس کو مدِنظر رکھتے ہوئے ڈائریکٹر جنرل پاکستان کوسٹ گارڈز بریگیڈیئر سجاد …
مزید پڑھیں مئی 30, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) دیسی شراب کی ایک اور بڑی بھٹی پر چھاپہ و کاروائی، ملزم گرفتار، بھٹی سے 3100 لیٹر دیسی شراب برآمد، مقدمہ درج۔ ایس ایس پی میرپورخاص جاوید بلوچ کے احکامات کی روشنی میں جھڈو پولیس کی خفیہ اطلاع پر ایک اور بڑی کاروائی۔ ایس ایچ …
مزید پڑھیں مئی 30, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) تعلقہ پولیس اسٹیشن میرپورخاص کی حدود بھینس کالونی میں پچاس سالہ شخص کی تشدد شدہ لاش برآمد۔ مقتول کی شناخت نور محمد خان کے نام سے ہوئی ہے۔ مقتول بھینس کالونی میں مزدوری کرتا تھا۔ لاش کو پوسٹ مارٹم کے لیئے سول اسپتال کے مردہ …
مزید پڑھیں مئی 30, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, لاہور
لاہور (بیورو رپورٹ) ضلعی انتظامیہ لاہور کی یورو سٹور ٹاؤن شپ کے خلاف بڑی کارروائی۔ رمضان بازار میں فروخت ہونے والی سبسڈائزڈ 4000 کلو چینی یورو سٹور کے گودام سے برآمد ہوئی۔ یورو سٹور کو سیل کر دیا گیا۔ یورو سٹور کے مالک میاں شہباز علی، مینجر افضل شاہ اور …
مزید پڑھیں مئی 29, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, ڈیرہ غازی خان
ڈیرہ غازی خان (بیورو رپورٹ) ڈیرہ غازی خان پولیس تھانہ صدر نے دوران ناکہ بندی سماج دشمن عناصر سے 2 کلو گرام سے زاٸد ہیروٸن برآمد کرلی۔ تفصیلات کے مطابق تھانہ صدر پولیس نے جراٸم پیشہ عناصر کی سرکوبی کے لۓ ناکہ لگایا ہوا تھا کہ تونسہ باٸ پاس سے …
مزید پڑھیں مئی 29, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, گوجرانوالہ
گجرات (رپورٹ: مرزا عادل رحمان) گجرات پولیس کی بڑی کامیابی، لالہ موسیٰ کے علاقہ میں سگریٹ ایجنسی پر ہونے والی 41 لاکھ روپے چوری کی واردات کو ایک ہفتہ میں ٹریس کر لیا گیا، دو ملزمان گرفتار مال مسروقہ برآمد، تفصیلات کے مطابق لالہ موسیٰ کے علاقہ میں سحری کے …
مزید پڑھیں