Home / اہم خبریں / لاہور سے کراچی جانیوالی جناح ایکسپریس کو اللہ ڈنو ساند کے مقام پر حادثہ

لاہور سے کراچی جانیوالی جناح ایکسپریس کو اللہ ڈنو ساند کے مقام پر حادثہ

ٹھٹہ (بیورو رپورٹ) لاہور سے کراچی جانیوالی جناح ایکسپریس کو اللہ ڈنو ساند کے مقام پر حادثہ۔ ٹرین کا انجن تباہ۔ اطلاعات کے مطابق ٹرین لاہور سے کراچی جارہی تھی کہ ٹنڈو جام کے قریب اللہ ڈنو ساند کے مقام پر حادثے کا شکار ہوٸی۔ پھاٹک کھلا ھونے کی وجہ سے ٹرین کی ٹرک سے ٹکر ہوگٸی جس کے نتیجے میں ٹرک کے ساتھ ساتھ ٹرین کا انجن بھی تباہ ہوگیا ابتداٸی رپوٹ کے مطابق کسی جانی نقصان کی کوٸی اطلاع موصول نہیں ہوٸی۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

سندھ تھیٹر فیسٹیول 2026 کا سکھر میں شاندار آغاز، 28 ستمبر تک 10 ڈرامے پیش کیے جائیں گے

سکھر، (اسٹاف رپورٹر) آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی اور سکھر آرٹس کونسل کے اشتراک سے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے