تازہ ترین
Home / جرائم و حادثات (page 146)

جرائم و حادثات

تھانہ تنگی کی حدود میں دو جوان المعر کے اندہناک اور لرزہ خیز قتل کیس کا ڈراپ سین۔ ملزمان گرفتار

چارسدہ (رپورٹ: اصغر خان) تنگی پولیس نے جدید طریقہ تفتیش کی بدولت کامیاب کاروائی کرتے ہوئے تنگی میں ہونے والے لرزہ خیز اندھے قتل کیس میں اصل 6 ملزمان کو 24 گھنٹے کے اندر اندر ٹریس کرکے گرفتار۔ مقتولین کو ان کی گاڑی میں بوچے خوڑ کے قریب گاڑی سمیت …

مزید پڑھیں

پشاور تھانہ انقلاب کی حدود میں اعتکاف پہ بیٹھے شخص کو مسجد کے اندر قتل کرنے والا ملزم گرفتار

پشاور (رپورٹ: اصغر خان) پشاور تھانہ انقلاب کی حدود میں اعتکاف پہ بیٹھے شخص کو مسجد کے اندر قتل کرنے والا ملزم گرفتار، پشاور تھانہ انقلاب کی حدود میں اعتکاف پہ بیٹھے شخص نے مسجد کے اندر سہیل نامی لڑکے کو قتل کر دیا، ملزم اعتکاف کے باوجود دنیاوی باتوں …

مزید پڑھیں

پشاور ٹاؤن پولیس نے خریداری میں مصروف شہریوں کی گاڑیوں سے لیپ ٹاپ، موبائل فون اور دیگر قیمتی اشیاء چوری کرنے والے دو افغان ملزمان کو گرفتار کرلیا

پشاور (رپورٹ: اصغر خان) پشاور ٹاؤن پولیس نے خریداری میں مصروف شہریوں کی گاڑیوں سے لیپ ٹاپ، موبائل فون اور دیگر قیمتی اشیاء چوری کرنے والے دو ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ ملزمان منظم گروہ سے تعلق رکھتے ہیں جن کا تعلق ہمسایہ ملک افغانستان سے ہے۔ ملزمان خصوصی طور پر …

مزید پڑھیں

چارسدہ تنگی کے علاقہ ہیڈ میں آج برآمد ہونے والی دو جلی ہوئی لاشوں کے لواحقین مل گئے

نوشہرہ (رپورٹ: اصغر خان) چارسدہ تنگی کے علاقہ ہیڈ میں آج برآمد ہونے والی دو جلی ہوئی لاشوں کے لواحقین مل گئے، پولیس کے مطابق مقتولین دوست محمد سکنہ یوسف بابا ضلع مہمند کے بیٹے ہیں مقتولین کے نام نور محمد اور موسی ہیں جو کل سے اپنے گھر سے …

مزید پڑھیں

نوشہرہ اکوڑہ پولیس کی کامیاب کاروائی۔ سموسے فروخت کرنے والے 12سالہ لڑکے کیساتھ زیادتی کرنے والا ملزم 24 گھنٹوں میں گرفتار

نوشہرہ (رپورٹ: اصغر خان) نوشہرہ اکوڑہ پولیس کی کامیاب کاروائی۔ سموسے فروخت کرنے والے 12سالہ لڑکے کیساتھ زیادتی کرنے والا ملزم 24 گھنٹوں میں گرفتار۔ اکوڑہ تارخیل کے ایک محنت کش نے پولیس کو اپنے 12 سالہ بیٹے کے ساتھ بد فعلی کی رپورٹ درج کی۔ ڈسٹرکٹ پولیس افیسر کیپٹن …

مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان میں پاک فوج کی گاڑی پر فائرنگ سے ایک جوان شہید

راولپنڈی (بیورو رپورٹ) شمالی وزیرستان میں پاک فوج کی گاڑی پر فائرنگ اور بارودی سرنگ دھماکہ ہوا ہے، جس کے نتیجے میں ایک سپاہی نے جام شہادت نوش کیا ہے، آئی ایس پی آر کے مطابق فائرنگ کا واقعہ شمالی وزیرستان کے علاقے بویا میں پیش آیا، جہاں معمول کی …

مزید پڑھیں

کراچی سرکلر ریلوے کی بحالی کیلئے انسدادِ تجاوزات آپریشن چودہویں روز میں داخل

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کراچی سرکلر ریلوے کی بحالی کیلئے انسدادِ تجاوزات آپریشن چودہویں روز میں داخل ہوگیا ہے، انسدادِ تجاوزات آپریشن سپریم کورٹ کے احکامات پر کیا جارہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ضلع ایسٹ اور سینٹرل میں ریلوے ٹریک سے تجاوزات کے خاتمے کے بعد آج سے ضلع ویسٹ …

مزید پڑھیں

ایف آئی اے فیصل آباد کی کاروائی، انسانی اسمگلنگ، ٹریفکنگ میں ملوث 9 افراد گرفتار

فیصل آباد (بیورو رپورٹ) ایف آئی اے ڈائریکٹر محمد طارق رستم کی ہدایات پر ڈپٹی ڈائریکٹر فیصل آباد جمیل احمد خان نے چھ رکنی ٹیم کے ساتھ پچھلے اڑتالیس گھنٹے میں مختلف مقامات پر چھاپے مارے۔ اس دوران ایف آئی اے نے 9 افراد کو حراست میں لیا، گرفتار کیے …

مزید پڑھیں

کراچی کے الیکٹرک نے شہریوں کی زندگی اجیرن کردی چاندنی چوک، اورنگ آباد، بڑا میدان سمیت دیگر علاقوں میں 18 گھنٹےغیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ، کے الیکٹرک کا ایمرجنسی نمبر118 بھی غیرفعال

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کراچی کے الیکٹرک نے شہریوں کی زندگی اجیرن کردی چاندنی چوک، اورنگ آباد، بڑا میدان سمیت دیگرعلاقے شامل۔ کے الیکٹرک کا ایمرجنسی نمبر118 بھی غیرفعال۔ گرمی اور حبس کے موسم میں 18 گھنٹےغیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ کے الیکٹرک کے خطرناک تار ٹوٹنے سےعوام کو سخت خدشات، سینکڑوں شکایتوں …

مزید پڑھیں

ساہیوال کے علاقے چیچہ وطنی میں پولیس اہلکار کا ساتھیوں کے ہمراہ طالب علم کو برہنہ کرکے تشدد کا نشانہ بنایا

چیچہ وطنی (بیورو رپورٹ) ساہیوال کے علاقے چیچہ وطنی میں پولیس اہلکار نے ساتھیوں سے ملکر کالج کے طالب علم کو برہنہ کرکے تشدد کا نشانہ بنایا ہے۔ تفصیلات کے مطابق واقعہ چیچہ وطنی کے نواحی علاقے میں پیش آیا، جہاں متاثرہ لڑکے کے مطابق پولیس اہلکار احسن علی نے …

مزید پڑھیں