Home / اہم خبریں / کرک میں چوتھی جماعت کے کم سن بچے سے جنسی زیادتی کا ملزم گرفتار، اسلحہ اور موٹر سائیکل بھی برآمد

کرک میں چوتھی جماعت کے کم سن بچے سے جنسی زیادتی کا ملزم گرفتار، اسلحہ اور موٹر سائیکل بھی برآمد

کرک (رپورٹ: اصغر خان) رمضان المبارک میں درندہ اور شیطان صفت شخص باز نہ آیا۔ چوتھی جماعت کے کم سن بچے سے جنسی زیادتی۔ تخت نصرتی میں کم سن بچے کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا گیا، پولیس نے واقعے کی اطلاع اور رپورٹ اندارج کے چند گھنٹوں بعد ملزم کو گرفتار کرلیا، پولیس نے ملزم مہران عرف میک کو اسلحہ اور موٹر سائیکل سمیت گرفتار کرلیا، گرفتار ملزم نے ابتدائی تفتیش میں اعتراف جرم کرلیا۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

سندھ تھیٹر فیسٹیول 2026 کا سکھر میں شاندار آغاز، 28 ستمبر تک 10 ڈرامے پیش کیے جائیں گے

سکھر، (اسٹاف رپورٹر) آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی اور سکھر آرٹس کونسل کے اشتراک سے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے