Home / اہم خبریں / نوشہرہ تھانہ مصری بانڈہ پولیس نے 4 عدد نان کسٹم پیڈ سوزکی پک اپ سمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی۔ 2 مزدے اور نان کسٹم پیڈ گاڑیاں کسٹم حکام کے حوالے

نوشہرہ تھانہ مصری بانڈہ پولیس نے 4 عدد نان کسٹم پیڈ سوزکی پک اپ سمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی۔ 2 مزدے اور نان کسٹم پیڈ گاڑیاں کسٹم حکام کے حوالے

نوشہرہ (رپورٹ: اصغر خان) نوشہرہ تھانہ مصری بانڈہ پولیس نے 4 عدد نان کسٹم پیڈ سوزکی پک اپ سمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی۔ 2 مزدے اور نان کسٹم پیڈ گاڑیاں کسٹم حکام کے حوالے۔ ایس ایچ او عنایت علی امجد مصری بانڈہ نے بمعہ پولیس نفری نوشہرہ سوات سپر ہائی وے پر کرنل شیر انٹر چینج قریب ناکہ بندی کی تھی۔ 2 مشکوک مزدوں کو روک کر تلاشی لینے پر 4 عدد نان کسٹم پیڈ سوزوکی پیک اپ برآمد۔ یہ سوزوکی پک اپ غیر قانونی طریقے سے ملکی خزانہ کو نقصان پہنچاتے ہوئے کسٹم ڈیوٹی ادا کئے بغیر سمگل کی جا رہی تھی۔ کسٹم انسپکٹر محمد یوسف کو بلواکو کر سوزکی پک اپ اور دونوں مزدا گاڑیاں اُنکے حوالے کر دی گئی۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

سندھ ای اسپورٹس 2026 کے کوالیفائنگ راؤنڈز کا آغاز کراچی کی جامعات میں مقابلے شروع

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) سندھ حکومت کی جانب سے سندھ ای اسپورٹس 2026 کے کوالیفائنگ …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے