Home / اہم خبریں / بنوں میں فائرنگ کے نتیجے میں خاتون سمیت چار افراد جاں بحق

بنوں میں فائرنگ کے نتیجے میں خاتون سمیت چار افراد جاں بحق

بنوں (رپورٹ: اصغر خان) بنوں میں فائرنگ کا واقعہ جس کے نتیجے میں خاتون سمیت چار افراد جاں بحق ہوگئے، تفصیلات کے مطابق بنوں کے علاقے ہاتھی خیل بنوچی میں نامعلوم مسلح ملزمان نے فائرنگ کر کے خاتون سمت چار افراد کو قتل کر دیا۔ پولیس کے مطابق واقعے کے بعد ملزمان موقع سے فرار ہوگئے جبکہ لاشوں کو ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

کراچی میں کوالیفائر کا جوش عروج پر، ٹکٹس کی تفصیلات جاری

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین/اسپورٹس رپورٹر) پاکستان کرکٹ بورڈ نے 28 اپریل کو نیشنل بینک سٹیڈیم …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے