Home / اہم خبریں / چمن میں ڈاکو کی فائرنگ سے پندرہ سالہ لڑکا زخمی

چمن میں ڈاکو کی فائرنگ سے پندرہ سالہ لڑکا زخمی

چمن (رپورٹ: شاہد عمران چشتی) چمن کے علاقے خوشی محمد روڈ پر ڈاکو کی قصائی کی دکان پر فائرنگ، فائرنگ کی زد میں آکر پندرہ سالہ بچہ زخمی، زخمی بچے کو طبی امداد کیلئے سول ہسپتال منتقل کردیا گیا، ڈاکو فائرنگ کرنے کے بعد بآسانی فرار۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

National Women’s U19 Tournament to begin from Thursday

Karachi, (Sports Reporter) The Pakistan Cricket Board (PCB) has announced the dates and squadbs for …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے