تازہ ترین
Home / اہم خبریں / جہلم کی تحصیل پنڈ دادن خان کے سرکاری اسکول میں کمسن طالبعلم پانی کے ٹینک میں ڈوب کر جاںبحق

جہلم کی تحصیل پنڈ دادن خان کے سرکاری اسکول میں کمسن طالبعلم پانی کے ٹینک میں ڈوب کر جاںبحق

جہلم (بیورو رپورٹ) جہلم کی تحصیل پنڈ دادن خان کے سرکاری اسکول میں کمسن طالبعلم پانی کے ٹینک میں ڈوب کر جاں بحق ہوگیا ہے۔ بچہ گذشتہ روز اسکول کے ٹینک میں ڈوبا تھا جس کے بعد بچے کی لاش تین گھنٹےتک ٹینک میں پڑی رہی اور اسکول انتظامیہ اے ای او کو دورہ کرانے میں مصروف رہی۔ بچے کے والد نے ٹنکی سے بچے کی لاش نکالی۔ والدین نے مطالبہ کیا ہے کہ اعلیٰ حکام نے نوٹس لے کر واقعے کی انکوائری کرائیں۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

صنفی بنیاد پر تشدد کے خلاف نوابشاہ میں آگاہی سیمینار

نوابشاہ، (رپورٹ: راج کمار اوڈ) شہید بینظیرآباد میں محکمہ سوشل ویلفیئر، ویمن ڈویلپمنٹ اور چائلڈ …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے