جون 1, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کراچی سرکلر ریلوے کی بحالی کیلئے انسدادِ تجاوزات آپریشن چودہویں روز میں داخل ہوگیا ہے، انسدادِ تجاوزات آپریشن سپریم کورٹ کے احکامات پر کیا جارہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ضلع ایسٹ اور سینٹرل میں ریلوے ٹریک سے تجاوزات کے خاتمے کے بعد آج سے ضلع ویسٹ …
مزید پڑھیں جون 1, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, فیصل آباد
فیصل آباد (بیورو رپورٹ) ایف آئی اے ڈائریکٹر محمد طارق رستم کی ہدایات پر ڈپٹی ڈائریکٹر فیصل آباد جمیل احمد خان نے چھ رکنی ٹیم کے ساتھ پچھلے اڑتالیس گھنٹے میں مختلف مقامات پر چھاپے مارے۔ اس دوران ایف آئی اے نے 9 افراد کو حراست میں لیا، گرفتار کیے …
مزید پڑھیں جون 1, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کراچی کے الیکٹرک نے شہریوں کی زندگی اجیرن کردی چاندنی چوک، اورنگ آباد، بڑا میدان سمیت دیگرعلاقے شامل۔ کے الیکٹرک کا ایمرجنسی نمبر118 بھی غیرفعال۔ گرمی اور حبس کے موسم میں 18 گھنٹےغیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ کے الیکٹرک کے خطرناک تار ٹوٹنے سےعوام کو سخت خدشات، سینکڑوں شکایتوں …
مزید پڑھیں جون 1, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, ساہیوال
چیچہ وطنی (بیورو رپورٹ) ساہیوال کے علاقے چیچہ وطنی میں پولیس اہلکار نے ساتھیوں سے ملکر کالج کے طالب علم کو برہنہ کرکے تشدد کا نشانہ بنایا ہے۔ تفصیلات کے مطابق واقعہ چیچہ وطنی کے نواحی علاقے میں پیش آیا، جہاں متاثرہ لڑکے کے مطابق پولیس اہلکار احسن علی نے …
مزید پڑھیں مئی 31, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, کوئٹہ
چمن (رپورٹ: شاہد عمران چشتی) چمن کے علاقے خوشی محمد روڈ پر ڈاکو کی قصائی کی دکان پر فائرنگ، فائرنگ کی زد میں آکر پندرہ سالہ بچہ زخمی، زخمی بچے کو طبی امداد کیلئے سول ہسپتال منتقل کردیا گیا، ڈاکو فائرنگ کرنے کے بعد بآسانی فرار۔
مزید پڑھیں مئی 31, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, خیبر پختونخواں
کرک (رپورٹ: اصغر خان) رمضان المبارک میں درندہ اور شیطان صفت شخص باز نہ آیا۔ چوتھی جماعت کے کم سن بچے سے جنسی زیادتی۔ تخت نصرتی میں کم سن بچے کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا گیا، پولیس نے واقعے کی اطلاع اور رپورٹ اندارج کے چند گھنٹوں بعد ملزم …
مزید پڑھیں مئی 31, 2019 اہم خبریں, پشاور, جرائم و حادثات
نوشہرہ (رپورٹ: اصغر خان) نوشہرہ تھانہ مصری بانڈہ پولیس نے 4 عدد نان کسٹم پیڈ سوزکی پک اپ سمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی۔ 2 مزدے اور نان کسٹم پیڈ گاڑیاں کسٹم حکام کے حوالے۔ ایس ایچ او عنایت علی امجد مصری بانڈہ نے بمعہ پولیس نفری نوشہرہ سوات …
مزید پڑھیں مئی 31, 2019 اہم خبریں, پشاور, جرائم و حادثات
نوشہرہ (رپورٹ: اصغر خان) نوشہرہ تھانہ اکوڑہ پولیس کی موٹر سائیکل چور گروہ کے خلاف کامیاب کاروائی۔ 2 رکنی گروہ گرفتار، متعدد وارداتوں کا اعتراف، 5 موٹر سائیکلیں برآمد۔ مزید تفتیش جاری۔ چند ہفتے قبل عبدالرازق باچا ولد حیات شاہ کی موٹر سائیکل جمعہ کے نماز کے دوران چوری کی …
مزید پڑھیں مئی 31, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, گوجرانوالہ
گوجرانوالہ (بیورو رپورٹ) گوجرانوالہ میں تین دن قبل شوہر کے ہاتھوں مبینہ طور پر جلنے والی خاتون اسپتال میں دم توڑ گئی۔ شوہر نے مبینہ طور پر تانیہ پر تیل چھڑک آگ لگا دی تھی، تانیہ کا بیان۔ پولیس کے مطابق تانیہ دوران علاج اسپتال میں دم توڑ گئی۔ تانیہ …
مزید پڑھیں مئی 31, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, حیدرآباد
ٹھٹہ (بیورو رپورٹ) لاہور سے کراچی جانیوالی جناح ایکسپریس کو اللہ ڈنو ساند کے مقام پر حادثہ۔ ٹرین کا انجن تباہ۔ اطلاعات کے مطابق ٹرین لاہور سے کراچی جارہی تھی کہ ٹنڈو جام کے قریب اللہ ڈنو ساند کے مقام پر حادثے کا شکار ہوٸی۔ پھاٹک کھلا ھونے کی وجہ …
مزید پڑھیں