جون 3, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, لاہور
ننکانہ صاحب (بیورو رپورٹ) ننکانہ صاحب میں موٹر وے ایم تھری ننکانہ انٹرچینج پر پٹرول سے بھرا ٹرالر الٹ گیا۔ ٹرالر الٹنے سے پٹرول سڑک پر بہہ گیا جس کے بعد ملتان سے لاہور موٹر وے کو ہر قسم کی ٹریفک کیلئے بند کردیا گیا ہے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق …
مزید پڑھیں جون 3, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کے الیکٹرک کی مبینہ نااہلی نے ایک جان لے لی، جعفر طیار سوسائٹی میں رکشہ ڈرائیور پانی پینے کے دوران شٹر پر ہاتھ لگنے سے کرنٹ لگنے سے جاں بحق ہوگیا۔ علاقہ مکینوں کے مطابق جاں بحق امیر عرف فواد چار بچوں کا باپ تھا، اور …
مزید پڑھیں جون 3, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, کوئٹہ
قلعہ سیف اللہ (رپورٹ: شاہد عمران چشتی) کوئٹہ کے علاقے قلعہ سیف اللہ میں مسافر وین اور ٹرک کے درمیان خوفناک تصادم کے نتیجے میں خاتون اور 3 بچوں سمیت 13 افراد جاںبحق جبکہ 7 زخمی ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق واقعہ قلعہ سیف اللہ کےعلاقے علی خیل کے مقام …
مزید پڑھیں جون 2, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, ساہیوال
ساہیوال (بیورو رپورٹ) ساہیوال کے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر اسپتال کے چلڈرن وارڈ میں ایئرکنڈیشنڈ کی خرابی کے باعث 5 بچے جاں بحق ہوگئے جبکہ وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے رپورٹ طلب کرلی۔ ڈپٹی کمشنر ساہیوال میاں زمان وٹو کے مطابق شدید گرمی میں اے سی خراب …
مزید پڑھیں جون 2, 2019 اسلام آباد, اہم خبریں, جرائم و حادثات
اسلام آباد (بیورو رپورٹ) اسلام آباد پولیس کے مطابق لاہور کے علاقے ڈیفنس سے اغوا ہونے والی ازبک لڑکی یلینہ کو سہیل نامی ملزم ورغلا کر اسلام آباد لے گیا تھا، ڈیفنس اے کی پولیس نے ملزم سہیل کو اسلام آباد سے گرفتار کرکے لڑکی کو بازیاب کرا لیا ہے۔ …
مزید پڑھیں جون 2, 2019 بلوچستان, جرائم و حادثات, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) ایس ایس پی ساؤتھ ٹریفک اسد ملہی پارکنگ مافیا کے خلاف موٹر سائیکل پر نکلے، جہاں پارکنگ مافیا نے ایس ایس پی سے بھی اضافی رقم طلب کی، بعد ازاں شناخت ظاہر کرنے پر ایس ایس پی نے جعلی چارجڈ پارکنگ کنٹریکٹر کو گرفتار کرلیا۔ اس …
مزید پڑھیں جون 2, 2019 اہم خبریں, پنجاب, جرائم و حادثات
حافظ آباد (بیورو رپورٹ) کسوکی روڈ مزمل جنرل سٹور کے مالک نے منرل واٹر کی بوتل کی بجائے گاہک کو تیزاب کی بوتل تھما دی، تفصیلات کے مطابق حسن نامی شخص نے شدید گرمی سے نڈھال دکاندار سے نیسلے پانی کی بوتل خرید کر جب بوتل سے پانی پیا تو …
مزید پڑھیں جون 2, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, لاہور
رائے ونڈ (بیورو رپورٹ) رائے ونڈ کے علاقہ بائی پاس پولیس چوکی کے ایریا میں کالونی فیکٹری میں نواجون کی پھندا لگی لاش جبکہ ہاتھ پیچھے بندھے پاۓ گئے، علی رضا فیکٹری میں لکڑی کا کام کرتا تھا رائے ونڈ پولیس نے موقع پر پہنچ کر لاش کو اپنی تحویل …
مزید پڑھیں جون 2, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, سندھ
شکار پور (بیورو رپورٹ) شکارپور میں پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان ہونے والے مقابلے میں ایس ایچ او اور اے ایس آئی شہید جبکہ تین اہلکار زخمی ہوئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق رات گئے شکارپور پولیس نے کچے میں ڈاکوؤں کی گرفتاری کے لئے آپریشن کیا گیا، اس دوران دونوں …
مزید پڑھیں جون 2, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) دیسی شراب فروش عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن جاری، ملزم گرفتار، دیسی شراب برآمد، مقدمہ درج، ایس ایس پی میرپورخاص جاوید بلوچ کے احکامات کی روشنی میں اولڈ میرپور پولیس کی خفیہ اطلاع پر کاروائی، ایس ایچ او اولڈ میرپور کی متعلقہ تھانے کی حدود …
مزید پڑھیں