Home / اہم خبریں / نوشہرہ اکوڑہ پولیس کی کامیاب کاروائی۔ سموسے فروخت کرنے والے 12سالہ لڑکے کیساتھ زیادتی کرنے والا ملزم 24 گھنٹوں میں گرفتار

نوشہرہ اکوڑہ پولیس کی کامیاب کاروائی۔ سموسے فروخت کرنے والے 12سالہ لڑکے کیساتھ زیادتی کرنے والا ملزم 24 گھنٹوں میں گرفتار

نوشہرہ (رپورٹ: اصغر خان) نوشہرہ اکوڑہ پولیس کی کامیاب کاروائی۔ سموسے فروخت کرنے والے 12سالہ لڑکے کیساتھ زیادتی کرنے والا ملزم 24 گھنٹوں میں گرفتار۔ اکوڑہ تارخیل کے ایک محنت کش نے پولیس کو اپنے 12 سالہ بیٹے کے ساتھ بد فعلی کی رپورٹ درج کی۔ ڈسٹرکٹ پولیس افیسر کیپٹن (ر) منصور امان نے اس واقیعے کا نوٹس لیتے ہوئے ڈی ایس پی احسان شاہ اور ایس ایچ او اکوڑہ اسماعیل شاہ کو جلد از جلد ملزم کی گرفتاری کے احکامات جاری کئے۔ اسماعیل شاہ خان نے ملزم کی گرفتاری کیلئے ٹیمیں تشکیل دیکر فوری طور پر ملزم کی گرفتاری کیلئے مختلف جگہوں پر چھاپے لگائے۔ 24 گھنٹوں کے اندر اندر ملزم دوست محمد ولد ایوب ساکن تارخیل کو گرفتار کرکے تفتیش کیلئے تھانہ منتقل کر دیا گیا۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

سندھ ای اسپورٹس 2026 کے کوالیفائنگ راؤنڈز کا آغاز کراچی کی جامعات میں مقابلے شروع

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) سندھ حکومت کی جانب سے سندھ ای اسپورٹس 2026 کے کوالیفائنگ …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے