تازہ ترین
Home / جرائم و حادثات (page 127)

جرائم و حادثات

سیہون شریف میں پولیس اور 15 کوئیک ریسپانس یونٹ کی نااہلی سے شہر میں روزانہ چوری کی وارداتیں رونما ہونے لگیں

سیہون (رپورٹ: سبحان بلوچ) مونو ٹیکنیکل انسٹیٹیوٹ کالج سے نامعلوم چور قیمتی سامان چوری کرگئے۔ نامعلوم چور سامان چوری کرکے فرار ہوتے وقت شہریوں کے ہتھے چڑھ گئے۔ پولیس کو چوری کی اطلاع دی گئی، تو پولیس موقع پر نہ پہنچی، شہریوں کا موقف۔ چوری ہونے والے سامان میں لاکھوں …

مزید پڑھیں

میاں چنوں سرکاری اسکول 129 پندرہ ایل کی دیوار توڑ کر گھروں اور نالوں کا گندا پانی اسکول کے اندر چھوڑا جانے لگا، اسسٹنٹ کمشنر صاحب فوری ایکشن لیں

میاں چنوں (رپورٹ: شاہد عباس سیال) میاں چنوں سرکاری اسکول 129 پندرہ ایل کی دیوار توڑ کر گھروں اور نالوں کا گندا پانی اسکول کے اندر چھوڑا جانے لگا، اسسٹنٹ کمشنر صاحب فوری ایکشن لیں۔ تفصیلات کے مطابق میاں چنوں گاؤں 129 پندرہ ایل کے گورنمنٹ مڈل اسکول کے اطراف …

مزید پڑھیں

دوست کے ہاتھوں دوست قتل، ہری پور میں بیوی نے سابقہ شوہر کے ساتھ ملکر اپنے شوہر کو قتل کردیا

ہری پور (رپورٹ: عتیق سلیمانی) دوست کے ہاتھوں دوست قتل، بیوی نے سابق شوہر کے ساتھ ملکر تھانہ بگنوتر کی حدود گلیات کے علاقے باغ سیریاں کے رہائشی نوجوان ڈاکٹر ارشد عباسی کو ہری پور ملکیار میں قتل کر دیا۔ ہری پور تھانہ سٹی کی حدود ملکیار میں ایک شخص …

مزید پڑھیں

لاہور میں صحافت کی آڑ میں منشیات فروخت کرنے والا ملزم گرفتار، ملزم کے قبضہ سے 1 کلو سے زیادہ منشیات برآمد

لاہور (ویب ڈیسک) لاہور مغلپورہ پولیس نے ان پڑھ جعلی صحافی جوکہ صحافت کی آڑ میں منشیات فروخت کرتا تھا کو گرفتار کرلیا، ملزم صغیر جہانگیر کے قبضہ سے 1 کلو سے زائد چرس اور ریڈ نیوز کے پریس کارڈ برآمد، مغلپورہ پولیس نے خفیہ اطلاع پر کاروائی ہوۓ جعلی …

مزید پڑھیں

پشاور ارباب روڈ میں فائرنگ کا واقعہ۔ فائرنگ سے باپ بیٹا جاںبحق، تین راہ گیر زخمی

پشاور (رپورٹ: اصغر خان) پشاور ارباب روڈ میں فائرنگ کا واقعہ۔ فائرنگ سے باپ بیٹا جاںبحق اور تین راہ گیر زخمی۔ جاںبحق افراد کے نام ثاقب ولد عالمگیر عمر 18 سال، عالمگیر ولد شمشیر عمر 60 سال۔ مقتولین پشاور ارباب روڈ کے رہائشی ہیں دونوں مقتولین کی میتوں کو پوسٹ …

مزید پڑھیں

پشاور میں سنگدل ماں نے اپنی ہی بچی کو واشنگ مشین میں بند کرکے ہلاک کردیا

پشاور (رپورٹ: اصغر خان) پشاور کے علاقہ داؤد زئی عمران گڑھی میں مبینہ طور پر ماں نے اپنی پانچ سالہ بیٹی دعا کو واشنگ مشین میں بند کر کے اوپر کپڑے اور اینٹیں رکھ کر مشین کا ڈھکن بند کر دیا جسکے نتیجے میں بچی دم گھٹنے سے جاں بحق …

مزید پڑھیں

چونیاں میں بچوں کو اغوا کر کے زیادتی کا نشانہ بناکر ہلاک کرنے والا ملزم گرفتار۔ وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار

لاہور (ویب ڈیسک) لاہورمیں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کہا کہ چونیاں کیس میں اہم سراغ مل گیا ہے، ایک بچے کی لاش اور 3 بچوں کی ہڈیوں کے ڈی این اے سے ان کی شناخت کی گئی اور یہ چاروں وارداتیں سہیل شہزاد …

مزید پڑھیں

لاہور میں حوا کی بیٹی سسرالیوں کے تشدد کا شکار، سسرال والے جلاد بن گئے

لاہور (ویب ڈیسک) ایک اور حوا کی بیٹی سسرالیوں کے تشدد کا شکار، سسرال والے جلاد بن گئے۔ لاھور گرین ٹاؤن 21 سالہ سنبل پر شوہر، ساس اور نندوں کا بدترین تشدد۔ سگی پھوپھی کا اپنی ہی بہو(بھتیجی) پر بہیمانہ تشدد۔ سنبل پر شوہر، ساس اور نندوں نے بدترین تشدد …

مزید پڑھیں

میاں چنوں میں پولیس منشیات کے خلاف سرگرم، تھانہ چھب کلاں کی کاروائی میں منشیات فروش گرفتار

میاں چنوں (رپورٹ: شاہد عباس سیال) ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر خانیوال عمر سعید ملک کی ہدایت پر منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری، ایس ایچ او تھانہ چھب کلاں عدنان خورشید نے اپنی ٹیم کے ہمراہ کاروائی کرتے ہوئے منشیات فروش رزاق ماجھی کو گرفتار کر لیا۔ ملزم رزاق ماجھی …

مزید پڑھیں

گجرات میں ریلوے پھاٹک پر سیلفی لینے کے شوق نے نوجوان کی جان لے لی دوسرا ساتھی زخمی

گجرات (رپورٹ: مرزا عادل رحمان) گجرات میں رحمانیہ پھاٹک پر سیلفی لیتے ہوئے 2 دوست ٹرین کی زد میں آگئے۔ جاں بحق ہونے والے کی شناخت 32 سالہ زعیم جبکہ زخمی کی 19 سالہ مبین کے نام سے ہوئی ہے۔ جاںبحق ہونے والے نوجوان کی نعش اور زخمی کو عزیز …

مزید پڑھیں