تازہ ترین
Home / جرائم و حادثات (page 126)

جرائم و حادثات

چونیاں میں بچوں کو اغوا کر کے زیادتی کا نشانہ بناکر ہلاک کرنے والا ملزم گرفتار۔ وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار

لاہور (ویب ڈیسک) لاہورمیں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کہا کہ چونیاں کیس میں اہم سراغ مل گیا ہے، ایک بچے کی لاش اور 3 بچوں کی ہڈیوں کے ڈی این اے سے ان کی شناخت کی گئی اور یہ چاروں وارداتیں سہیل شہزاد …

مزید پڑھیں

لاہور میں حوا کی بیٹی سسرالیوں کے تشدد کا شکار، سسرال والے جلاد بن گئے

لاہور (ویب ڈیسک) ایک اور حوا کی بیٹی سسرالیوں کے تشدد کا شکار، سسرال والے جلاد بن گئے۔ لاھور گرین ٹاؤن 21 سالہ سنبل پر شوہر، ساس اور نندوں کا بدترین تشدد۔ سگی پھوپھی کا اپنی ہی بہو(بھتیجی) پر بہیمانہ تشدد۔ سنبل پر شوہر، ساس اور نندوں نے بدترین تشدد …

مزید پڑھیں

میاں چنوں میں پولیس منشیات کے خلاف سرگرم، تھانہ چھب کلاں کی کاروائی میں منشیات فروش گرفتار

میاں چنوں (رپورٹ: شاہد عباس سیال) ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر خانیوال عمر سعید ملک کی ہدایت پر منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری، ایس ایچ او تھانہ چھب کلاں عدنان خورشید نے اپنی ٹیم کے ہمراہ کاروائی کرتے ہوئے منشیات فروش رزاق ماجھی کو گرفتار کر لیا۔ ملزم رزاق ماجھی …

مزید پڑھیں

گجرات میں ریلوے پھاٹک پر سیلفی لینے کے شوق نے نوجوان کی جان لے لی دوسرا ساتھی زخمی

گجرات (رپورٹ: مرزا عادل رحمان) گجرات میں رحمانیہ پھاٹک پر سیلفی لیتے ہوئے 2 دوست ٹرین کی زد میں آگئے۔ جاں بحق ہونے والے کی شناخت 32 سالہ زعیم جبکہ زخمی کی 19 سالہ مبین کے نام سے ہوئی ہے۔ جاںبحق ہونے والے نوجوان کی نعش اور زخمی کو عزیز …

مزید پڑھیں

شکارپور کے سول ہسپتال کی انتظامیہ کی مبینہ غفلت کے باعث خاتون نے ہسپتال کے احاطہ میں بچے کو جنم دیدیا

شکارپور (ویب ڈیسک) شکارپور کے سول ہسپتال کی انتظامیہ کی مبینہ غفلت کے باعث خاتون نے ہسپتال کے احاطہ میں بچے کو جنم دیدیا ہے۔ ذرائع کے مطابق شکارپور کے گاؤں بھوجہ ناپر کی رہائشی حاملہ خاتون ثمینہ کو زچگی کے لیے سول ہسپتال میں لایا گیا تھا۔ لیڈی ڈاکٹر …

مزید پڑھیں

تھانہ صدر میاں چنوں کی پولیس پارٹی کے ہمراہ کاروائی، ایک منشیات فروش گرفتار

میاں چنوں (رپورٹ: شاہد عباس سیال) ڈی پی او خانیوال عمر سعید ملک کی ہدایت پر منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاون جاری۔ ایس ایچ او تھانہ صدر میاں چنوں شعبان خالد نے اپنی ٹیم کے ہمراہ کاروائی کرتے ہوئے منشیات فروش اجمل کو گرفتار کر لیا۔ ملزم اجمل سے …

مزید پڑھیں

میاں چنوں کے علاقے تلمبہ گورنمنٹ پرائمری گرلز اسکول نمبر 2 میں بچوں پر شہد کی مکھیوں کا حملہ، متاثرہ بچوں کی تعداد 14 ہوگئی

میاں چنوں (رپورٹ: شاہد عباس سیال) میاں چنوں کے علاقے تلمبہ گورنمنٹ پرائمری گرلز اسکول نمبر 2 میں بچوں پر شہد کی مکھیوں کا حملہ، اطلاع ملتے ہی ریسکیو جوان موقع پر پہنچ گئے۔ متاثرہ بچوں کی تعداد 14 ہوگئی، ریسکیو 1122 نے ابتدائی طبی امداد کے بعد متاثرہ بچوں …

مزید پڑھیں

میاں چنوں تھانہ صدر پولیس کی کاروائی، 2 منشیات فروش گرفتار، منشیات برآمد، مقدمات درج

میاں چنوں (رپورٹ: شاہد عباس سیال) ڈی پی او خانیوال عمر سعید ملک کی ہدایت پر منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاون جاری، ایس ایچ او تھانہ صدر میاں چنوں شعبان خالد نے اپنی ٹیم کے ہمراہ کاروائی کرتے ہوئے منشیات فروش الیاس اور اصغر کو گرفتار کرلیا۔ ملزم الیاس …

مزید پڑھیں

کراچی میں پولیس کی کاروائیاں، ڈاکو حسینہ سمیت 9 ملزمان گرفتار

کراچی (رپورٹ: زوہیب عتیق) کراچی کے علاقوں بریگیڈ، اتحاد ٹاؤن، گلستان جوہر اور اقبال مارکیٹ پولیس کے چھاپے، ڈاکو حسینہ سمیت 9 ملزمان گرفتار کرلیے گئے۔ تفصیلات کے مطابق بریگیڈ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے 2 ملزمان بلال عرف چیمبر اور عدنان عرف عدو، گلستان جوہر پولیس نے 3 ملزمان …

مزید پڑھیں

احتساب عدالت کا گرلز اسکالر شپ پروگرام فنڈز میں کرپشن ریفرنس کا فیصلہ، ڈائریکٹر پرائمری ایجوکیشن میرپورخاص عبد الوہاب عباسی پر فرد جرم ثابت، ایک کروڑ 27 لاکھ جرمانہ، سات سال سزا

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) احتساب عدالت نے گرلز اسکالر شپ پروگرام فنڈز میں کرپشن ریفرنس کا فیصلہ سنادیا گیا۔ عدالت نے جرم ثابت ہونے پر ڈائریکٹر پرائمری ایجوکیشن میرپورخاص آفیسر وہاب عباسی کو سات سال قید کی سزا سنادی۔ عدالت نے ملزم پر ایک کروڑ 27 لاکھ سے زیادہ …

مزید پڑھیں